فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس ، بڑے انکشافات، لاکھوں ڈالر بیرون ملک منتقل کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تحقیقاتی دستاویزات میں مالی بے ضابطگیوں اور مشکوک ٹرانزیکشنز سے متعلق کئی نئے انکشافات کیے گئے ہیں۔تحقیقات کے مطابق ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے اپنی والدہ اور بھائی کے ساتھ مل کر جوائنٹ بینک اکاؤنٹس […]
پٹرول سستا ملے گا،حکومت کی نئی سکیم، جا نئے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) توانائی بحران اور مہنگائی کے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر حکومت نے کم آمدن طبقے کو براہ راست ریلیف دینے کیلئے پیٹرول سبسڈی کا ایک نیا اور جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت موبائل ایپ کے ذریعے مستحق افراد کو رعایتی پیٹرول فراہم […]
28 مارچ رات کو بجلی بند رکھنے کی ہدایت،جا نئے کیوں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں 28 مارچ کو ارتھ آور 2026 منایا جائے گا، جس کا مقصد توانائی کے تحفظ اور ماحولیاتی آگاہی کو فروغ دینا ہے۔ اس سلسلے میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہفتہ کی رات 28 مارچ بروز ہفتہ رات 8:30 سے 9:30 […]
ایران کو کمزور سمجھنا غلطی، ٹرمپ کے حیران کن اعترافات اور بڑے دعوے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )واشنگٹن میں کابینہ اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت بیانات کے ساتھ غیر متوقع اعتراف بھی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو کمزور سمجھنا بڑی غلطی ہوگی کیونکہ ایرانی قیادت نہ صرف ہوشیار ہے بلکہ غیر معمولی مذاکراتی مہارت بھی رکھتی ہے۔ […]
انتظامی سطح پر بڑی تبدیلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر اسمبلی سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطحی تبدیلی، امجد لطیف عباسی سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ میں انتظامی سطح پر بڑی تبدیلی عمل میں آ گئی ہے۔ چیئرمین محکمانہ کمیٹی برائے تقرر و ترقیابی کی منظوری کے بعد امجد لطیف عباسی کو سیکرٹری تعینات کر […]
ایران ،امریکہ جنگ،روس نے خاموشی توڑ دی،جا نئے کیا اور کتنا سخت کہا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں تاجر رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے ساتھ ممکنہ تنازعہ عالمی سطح پر کورونا وبا جتنے سنگین اثرات پیدا کر سکتا ہے۔ پیوٹن نے واضح کیا کہ اس جنگ کے نتائج کی پیشگوئی مشکل ہے اور اس […]
ایران معاملہ، ٹرمپ اور نیتن یاہو میں اختلافات ،تجویز خطرناک ہے،امریکی صدر

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ایران کے معاملے پر شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا تھا کہ ایرانی عوام کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کی ترغیب دی جائے، لیکن صدر ٹرمپ نے […]
اللہ خیر، بلوچستان میں زلزلہ،شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ژوب اور گردونواح میں یہ جھٹکے ریکارڈ کیے گئے، جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ پیما مرکز نے تصدیق کی ہے۔ بلوچستان, ژوب, زلزلہ, زلزلہ پیما مرکز, قدرتی آفات, پاکستان نیوز, ہلکی شدت, قدرتی خطرات, زلزلے […]
امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوادیا،رد عمل کے منتظر ہیں، ایران

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ پاکستان کے ذریعے موصول ہونے والی امریکی تجاویز کا جائزہ لیا گیا ہے، تاہم ایران کا موقف ہے کہ یہ تجاویز یکطرفہ اور غیر منصفانہ ہیں اور صرف امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں تیار کی گئی ہیں۔ ایرانی عہدیداروں کے مطابق پاکستان کو بتایا […]
امریکہ،ایران مذاکرات،ٹرمپ نے بڑا انکشاف کر دیا،جا نئے کیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس میں ایران کے خلاف اقدامات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے ایران کی فوجی صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے اور ایرانی نیوی اور فضائیہ کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ […]