حکومت کی کفایت شعاری مہم پر سوالات،پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے منصوبہ کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے جاری کفایت شعاری مہم پر نئے سوالات اٹھنے لگے ہیں کیونکہ ایک طرف اخراجات کم کرنے کی بات کی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش کے لیے کروڑوں روپے خرچ کرنے کا منصوبہ سامنے آ گیا ہے۔ […]
موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا معاملہ، ہائیکورٹ سے بڑ احکم آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے معاملے پر طلبا کو ریلیف دینے اور انہیں ہراساں نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانا ضروری ہے تاہم اس عمل میں طلبا کو مشکلات میں نہیں ڈالا جانا […]
ایران میں 500 سے زائدغدار گرفتار

تہران (اے بی این نیوز)تہران سے سامنے آنے والی تازہ اطلاعات کے مطابق ایرانی پولیس کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دشمنوں کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں پانچ سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ گرفتاریاں حالیہ سکیورٹی کارروائیوں […]
ایران کا امریکہ کو چیلنج،جہاز خلیج فارس میں لاکر دکھائے، آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت 54 ویں لہر کے آغاز کا اعلان

تہران (اے بی این نیوز)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت 54 ویں لہر کے آغاز کا اعلان کیا ہے اور خطے میں دشمن کے اہم اہداف کو میزائل اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ حکام کے مطابق حملوں کا مقصد امریکی فورسز کے اہم انفراسٹرکچر، کمانڈ سینٹرز اور ایئر ٹریفک […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ،جا نئے فی لٹر کتنا مہنگا ہوا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کے بعد لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے مطابق لائٹ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 67 روپے 51 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 302 روپے 52 […]
ایران سےجنگ کب ختم ہو گی،امریکہ نے ڈیڈ لائن بتا دی،جا نئے تفصیل

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ ایران کے ساتھ جاری تنازع اگلے چند ہفتوں میں ختم ہو جائے گا اور اس کے ساتھ ہی توانائی کی سپلائی دوبارہ معمول پر آ جائے گی۔ ان کے مطابق جنگ کے خاتمے سے عالمی تیل اور توانائی کی قیمتوں […]
امریکااوراسرائیل کےپاس ہتھیارڈالنےکےسواکوئی چارہ نہیں، کمانڈر خاتم الانبیاسینٹرل ہیڈکوارٹر

تہران ( اے بی این نیوز ) خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر علی عبداللہی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے پاس ایران کے خلاف ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ کمانڈر کا کہنا تھا کہ ایران نے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور موجودہ جنگ میں ایران فتح یاب ہوگا۔ علی […]
ایران حملے،متحدہ عرب امارات میں غلط پراپیگنڈہ پھیلانے والے متعدد افراد گرفتار

دبئی ( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات کی حکومت نے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے جو سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلا کر ایران کے حالیہ حملےکے حوالے سے گمراہ کن پراپیگنڈہ پھیلا رہے تھے۔ حکام کے مطابق یہ اقدامات ملک میں غلط معلومات اور تشدد کی ترویج کو روکنے کے لیے کیے گئے […]
ایران کا اسرائیل میں امریکی قونصل جنرل کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ

تہران ( اے بی این نیوز )ایران کی جانب سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر کیے گئے میزائل حملے کے دوران امریکی قونصل جنرل کی رہائش گاہ بھی نشانہ بنی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائل کے ٹکڑوں سے امریکی سفارتکار کی رہائش گاہ کے اندرونی حصے کو نقصان پہنچا۔ اسرائیلی میڈیا نے امریکی قونصل جنرل […]
سرگودھا میں خوفناک واقعہ، باپ نے بیوی اور چار بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا،جا نئے تفصیل

سرگودھا ( اے بی این نیوز ) سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک باپ نے اپنے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے کلہاڑی کے وار سے تین بیٹوں، ایک بیٹی اور اپنی بیوی کو ہلاک کیا۔ پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم نے […]