معروف یو ٹیوبر پابندی عائد، نام فورتھ شیڈول میں شامل،جا نئے کون

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت نے عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کی شق 11EE کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ عادل راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے […]
اسمارٹ فون صارفین کے لیے خوشخبری،جا نئے کیا

کراچی ( اے بی این نیوز ) اسمارٹ فون صارفین کے لیے خوشخبری، ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان اور لچکدار اقساط پر جدید اسمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کرا دی ہے۔ ٹیکنو اور قسط بازار کی شراکت داری کے تحت یہ ایونٹ ایکسپو سینٹر کراچی کے ہال نمبر 5 میں 26 سے 28 دسمبر 2025 […]
سونا ،چاندی اپ ڈیٹ

کراچی ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں سونا پہلی بار پونے پانچ لاکھ روپے فی تولہ جبکہ چاندی 8 ہزار روپے فی تولہ سے بھی اوپر چلی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت […]
سہ ملکی کرکٹ سیریز،پاکستان انڈر 19 کا ایک اور زبردست معرکہ،جا نئے تفصیلات

زمبابوے ( اے بی این نیوز ) زمبابوے میں جاری انڈر 19 سہ ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا میچ شائقین کے لیے سنسنی سے بھرپور ثابت ہوا، جہاں پاکستان نے آخری اوور میں مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا اور میچ کا فیصلہ […]
ٹی20ورلڈ کپ، قومی کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر نہیں،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑا دھچکا لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے وہ ایڈیلیڈ […]
پی ٹی آئی سے مذاکرات،ایاز صادق نے نئی پیشکش کر دی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) موجودہ سیاسی سیٹ اپ میں طویل المدتی حکمتِ عملی کے تحت آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف واقعی مذاکرات کی خواہاں ہے تو […]
جا نئے کون کون سے یورپی ممالک میں شہریت آسانی سے حاصل کی جا سکتی ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) یورپی شہریت کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ دنیا کے کئی ممالک نے غیر ملکیوں کے لیے شہریت حاصل کرنے کے قوانین نسبتاً آسان بنا دیے ہیں۔ بہتر مستقبل، ویزا فری سفر اور یورپی یونین تک رسائی کے خواہش مند افراد اب کم وقت اور کم شرائط […]
عمران خان کا اہم اعلان

راولپنڈی ( اےبی این نیوز ) عمران خان نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سنائے گئے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں تیار کر لی گئی ہیں جو پیر کے روز دائر کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق اپیلیں بیرسٹر […]
شعیب اختر نےخاموشی توڑ دی

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت سے متعلق پھیلنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح تردید جاری کر دی ہے۔ شعیب اختر نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ ان کی طبیعت کے بارے میں زیرِ گردش خبریں بے بنیاد اور گمراہ […]
سہیل آ فریدی کابڑا چیلنج

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر قدغن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی واقعی پنجاب میں ختم ہو چکی ہے تو پھر لاہور میں جلسے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگر […]