الیکٹرک رکشے میں سکول،وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب میں پڑھوگے تو بڑھو گے کے شاندارمنصوبہ کے بعد سکول آن وہیل اور موبائل لائبریری شروع کرنے کا فیصلہ۔ ۔ ۔ سکول آن وہیل دوردراز اوردشوار گزار علاقوں میں بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرے گا۔ سکول آن وہیل الیکٹرک رکشے میں بنایا جائے گا۔ ۔ رکشے کی […]
یوٹیلٹی سٹورز معاملہ، قافلے وفاقی دارالحکومت کی جانب چل پڑے،دھرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔ ملازمین نے اسلام آباد میں دھرنے کی کال دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، دھرنا جاری رہے گا۔ مختلف شہروں […]
نور مقدم قتل کیس ، مجرم ظاہر جعفر کا نیا ڈرامہ ، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر نے ایک بار پھر عدالت اور انتظامیہ کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید ظاہر جعفر نے رحم کی اپیل دائر کر دی ہے، جس میں اس نے اپنی ذہنی صحت کو بنیاد […]
پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پروازوں پر پابندیاں لگوانے والوں کا احتساب ہوگا، ریاست کے خلاف اس جرم کے مرتکب سزا سے نہیں بچیں گے۔ پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
اپنے گھر پر چوری کی رپورٹ لکھوانے والے خود ’چور‘ نکلے

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے ڈسٹرکٹ ویسٹ میں کروڑوں روپے کی ہونے والی چوری کا ڈراپ سین ہوگیا۔ اطلاع دینے والے خود ہی ملوث نکلے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق 16 جولائی کو سیکٹر 4 نزد مراقبہ ہال گھر میں چوری ہونے کی اطلاع پولیس کو دی گئی، پولیس نے فوری طور پر […]
طوبیٰ انور کا بینک اکاؤنٹ کیوں خالی ہوجاتا ہے؟

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ جتنا میں خوبصورت لگتی ہوں اتنا میرا بینک اکاؤنٹ خالی ہوجاتا ہے۔ طوبی انور سوشل میڈیا پر اپنی سرگرمیوں سے متعلق مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، آج بھی انہوں نے اپنی نئی تصاویر […]
سینیٹ: عورت کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیٹ آف پاکستان نے عورت کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کیلئے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا جبکہ حوالگی ملزمان اور پاکستانی شہریت کے حوالے سے ترمیمی بل بھی منظور کرلیے، ایوان نے قائم مقام وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی کے خلاف […]
حکومتی دعووں کے باوجود چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو پر برقرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومتی دعوؤں،درآمدات کی اجازت اور قیمتوں کے تعین کے باوجود چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک برقرار ہے، کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر […]
MNJ روڈ کیس: NHA کی پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے طلبی، غیر قانونی قبضے اور عدم ادائیگی پر کارروائی کا امکان

بالاکوٹ (رپورٹ: فرید چوہدری، ABN نیوز)پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کو مانسہرہ-ناران-جلکھڈ (MNJ) روڈ کی زمین کے حصول کے مقدمے میں پانچ اگست 2025 کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ یہ کیس اس وقت سامنے آیا جب NHA نے 2001 میں لینڈ ایکوزیشن […]
آزاد کشمیر: جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

نیلم (نیوز ڈیسک)آزاد جموں وکشمیر کی وادی نیلم میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 3 بچے زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر وادی نیلم ندیم احمد جنجوعہ کے مطابق یہ حادثہ دوپہر تقریباً پونے ایک […]