اہم خبریں

لاکھوں سرکاری ملازمتیں

لاہور( اے بی این نیوز        )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ فروری 2024 سے اب تک پنجاب بھر میں کل 9 لاکھ 94 ہزار 36 روزگار کے مواقع پیدا کیے جا چکے ہیں۔مریم نواز کے مطابق اس میں سے 3 لاکھ 15 ہزار 536 نوکریاں سرکاری بھرتیوں، ادارہ جاتی اصلاحات اور سروسز میں […]

مری میں برفباری شروع

مری ( اے بی این نیوز    )مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور انتظامیہ سمیت متعلقہ ادارے الرٹ ہیں۔ شدید برفباری کے باعث مری ایکسپریس وے سیاحوں کے لیے بند کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپریس وے پر فی الحال صرف […]

پاکستان سپر لیگ سے قبل کرکٹ شائقین کے لیے افسوسناک خبر،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان سپر لیگ 2026 سے قبل کرکٹ شائقین کے لیے افسوسناک خبر یہ ہے کہ جنوبی افریقہ کے اسٹار بیٹر فاف ڈو پلیسی انجری کے باعث اس سیزن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ذرائع کے مطابق 41 سالہ فاف ڈو پلیسی اپنے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی انجری سے مکمل […]

حکومت نے سیاسی ترپ کا پتہ کھیل دیا،جا نئے کیا چال چل دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اتحادی جماعتوں کو مشترکہ اجلاس کے ذریعے اعتماد میں لے گی۔ پیپلزپارٹی کے بعد اب ایم کیو ایم کو بھی اس عمل میں شامل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کا وفد چند ہی دیر میں اعظم نذیر تارڑ اور […]

8 فروری کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا بڑ ااعلان،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے کئی سیاہ دن دیکھے ہیں اور 8 فروری کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ بہت ظلم کیے گئے ہیں، لیکن 8 فروری کو یہ […]

مریم نواز کاانقلابی فیصلہ،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں عالمی معیار کے ایکسٹرنل فائر ہائیڈرینٹس نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہنگامی اجلاس میں واسا کو ہدایت دی گئی کہ کمرشل عمارتوں سے 400 فٹ کی دوری پر فائر ہائیڈرینٹس نصب کیے جائیں۔ حکام کے مطابق ہر فائر […]

وفاقی آئینی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی وفات کے بعد ان کے بچوں کو ملازمت دینے کے کوٹہ سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے۔جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سندھ حکومت کی اپیل پر ابتدائی سماعت کے دوران تمام […]

سانحہ گل پلازہ،86 لاپتہ افراد کی معلومات موصول ہو چکی ہیں، باقی افراد کی تلاش جاری ہے، شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز    )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ ایک افسوسناک اور دردناک واقعہ ہے، جس پر ہر آنکھ اشکبار اور ہر پاکستانی افسردہ ہے۔ یہ غم صرف لواحقین کا نہیں بلکہ ہم سب کا ہے اور جس کرب سے متاثرہ خاندان گزر رہے ہیں اس […]

ٹرمپ ایک مرتبہ پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے معترف نکلے

ڈیوس ( اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایف) عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم اور پیس بورڈ کے اجلاس میں توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ٹرمپ نے ڈیووس میں “بورڈ آف پیس” کی تقریب میں اپنی تقریر کی ہے، جہاں انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان […]

ملک کے بڑے تعلیمی نیٹ ورک کے سربراہ غائب،اغوا،جانئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہور میں تعلیمی حلقوں کے لیے تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے، جہاں KIPS ایجوکیشن سسٹم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد وزیر خان کے مبینہ اغوا کی اطلاع ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق عابد وزیر خان جوہر ٹاؤن میں واقع اپنے دفتر سے گاڑی میں روانہ ہوئے تھے۔ راستے میں انہوں نے […]