سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج جہنم واصل،میجر عدیل زمان شہید

باجوڑ (اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسز کا باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک۔ فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہیدہو گئے۔ میجر عدیل زمان نے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری […]
کل عمران خان سے ملاقات کا دن؟ جا نئے کون کون ملے گا

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میںعمران خان سے کل وکلا کی ملاقات کا دن مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ملاقات کے لیے نامزد وکلا کی فہرست جیل حکام کو فراہم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 6 وکلا کو ملاقات کی اجازت دی گئی […]
کے پی اور وفاق میں اختلاف شروع،جا نئے وجہ کیا بنی

پشاور (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ سے متعلق وفاقی حکومت اور صوبائی محکمہ وائلڈ لائف کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس کے باعث نان ایکسپورٹیبل شکار کے کوٹے کا معاملہ تاحال حل نہیں ہو سکا۔ یہ تنازع مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے شکار کی اجازت سے جڑا ہوا […]
دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں جلسوں، جلوسوں، ریلیوں اور ہر قسم کے […]
سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے بری خبر یا اچھی ؟

دہلی (اے بی این نیوز ) سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے، کیونکہ سگریٹ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے، جس سے تمباکو نوش افراد کی جیب پر براہِ راست اثر پڑنے کا امکان ہے۔اگرچہ سگریٹ کو صحت کے لیے انتہائی نقصان […]
قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع۔تین قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کو پی ایس بی نے آخری نوٹس جاری کر دیا۔ جوڈو، سیلنگ اور تائیکوانڈو فیڈریشنز قومی سپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی میں ملوث رہی ہیں۔ تینوں فیڈریشنز کے بعض عہدیداران دو دو […]
سہیل آفریدی کا پنجاب حکومت کو خط منظر عام پر آگیا،جا نئے کیا لکھا

پشاور (اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب کے حالیہ دورے کے دوران پیش آنے والے واقعات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ایک باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے ساتھ روا رکھے گئے مبینہ نامناسب رویے، پروٹوکول کی خلاف ورزیوں اور سیکیورٹی […]
سفر کا حساب اور وائوچر کیوں مانگے،ممبران قومی اسمبلی سیخ پا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ارکان قومی اسمبلی سے سفری واؤچرز کے استعمال کی تفصیلات طلب کیے جانے پر پارلیمنٹ میں نئی بحث چھڑ گئی ہے اور متعدد ایم این ایز نے اس اقدام پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
ٹی 20 نئی تاریخ رقم،عالمی ریکارڈ قائم ،جا نئے کس کھلاڑی نے یہ کارنامہ سر انجام دیا

دبئی (اے بی این نیوز )بھوٹان کے نوجوان بولر سونم ییشے نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایسی شاندار کارکردگی دکھا دی جس نے عالمی ریکارڈ بُک کو نئی سطر دینے پر مجبور کر دیا۔ میانمار کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سونم ییشے نے صرف چار اوورز میں محض سات رنز دے کر آٹھ کھلاڑیوں […]
دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا کر تباہ،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

نیو جر سی ( اے بی این نیوز ) امریکی ریاست نیوجرسی میں دو ہیلی کاپٹروں کے گر کر تباہ ہونے کے واقعے نے علاقے میں ہلچل مچا دی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ نیوجرسی کے ایک نسبتاً غیر آباد […]