سردی کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا،جا نئے تفصیلات

کراچی( اے بی این نیوز )شہر قائد میں سردی کے ستائے شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کا یہ سلسلہ رواں ماہ کے اختتام تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد کوئٹہ سے آنے والی سرد […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری، شاہراہیں بند، ریسکیو ٹیمیں متحرک

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پی ڈی ایم اے اور این ایچ اے کی ریسکیو ٹیمیں ہیوی مشینری کے ساتھ متحرک ہیں اور اہم شاہراہوں سے برف ہٹانے کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام کے […]
پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کئی بڑے ناموں کی واپسی اور چند نئے چہروں کی شمولیت نے شائقین کو خاصا پرجوش کر دیا ہے۔اس سیریز میں ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا […]
مظفرآباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

مظفرآباد ( اے بی این نیوز )مظفرآباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری، نظامِ زندگی متاثر۔ بارش اور برف باری کے باعث مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم۔ بجلی کی تاریں ٹوٹنے سے کئی علاقوں میں گزشتہ 12 گھنٹوں سے بجلی بند۔ شدید برفباری کے باعث نیلم ویلی،لیپہ ویلی سے زمینی […]
امت مسلمہ ٹرمپ کے دباؤ میں اسرائیل کو سہولت فراہم کررہی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ ٹرمپ کے دباؤ میں اسرائیل کو سہولت فراہم کررہے ہیں۔ نام تو اس کا امن کیلئے استعمال ہورہا ہے۔ مگر جن دھمکیوں کیساتھ آغاز کیا جارہا ہے اس سے عزائم واضح ہورہے ہیں۔ حماس کو غیر مسلح کرنا یہ فلسطینیوں کی […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل 11 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس کے لیے 7 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں اہم قانون سازی سے متعلق بلز پیش کیے جائیں گے۔ایجنڈے کے مطابق نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس ایکٹ 2012 میں ترمیم کا […]
آزاد کشمیر ، آئندہ انتخابات کے لیے بڑا بریک تھرو،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (رضوان عباسی) آزاد جموں و کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے 3 رکنی پینل پر […]
مری ،مظفرآباد، چلاس ،دیامر، اپر کرم ،کوہستان میں برفباری،جا نئے مزید تفصیلات

مری،مظفرآباد،چلاس ،کرم (اے بی این نیوز ) ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور اب تک 4 انچ برف باری ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ ڈی پی او مری محمد رضا سپرا جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود فیلڈ میں موجود ہیں۔ مری پولیس، ٹریفک اہلکار اور ریسکیو 1122 کے […]
موبائل ٹیکس میں کمی کا دعویٰ جعلی نکلا، پی ٹی اےنے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون ٹیکس میں کمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو غلط اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے باقاعدہ وضاحت جاری کر دی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق موبائل فون ٹیکس یا موبائل فون درآمدات سے متعلق کسی […]
پنجاب اور وفاق لوکل گورنمنٹ الیکشن سے نہیں بھاگ رہے،بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ جنگ بندی سے متعلق اقدامات میں مسلم ممالک کی صفِ اول میں شامل ہے اور عالمی فورمز پر پاکستان نے قائدانہ کردار ادا کیا۔ اے بی این کے پروگرام ’’سوال سے آگے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]