اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کا دھرنا،پولیس کی پیش قدمی،علیمہ خان کا ڈٹے رہنے کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے دن سکیورٹی صورتحال کشیدہ ہو گئی، جہاں ان کی بہنوں کی جانب سے دیا گیا دھرنا چار گھنٹوں سے جاری رہا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں کارکنان کے ہمراہ فیکٹری ناکے کے مقام پر موجود رہیں، جبکہ پولیس کی بھاری نفری […]
کینیڈا میں شہریت حاصل کر نے کا بہترین موقع،جا نئے طریقہ کار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کینیڈا میں مستقل رہائش اختیار کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، جہاں کینیڈا کے فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام کے تحت ایکسپریس انٹری کے ذریعے مواقع مزید آسان بنا دیے گئے ہیں۔ اس پروگرام سے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے ہنرمند افراد فائدہ اٹھا […]
سیال کی سالانہ رپورٹ جاری، ایک ملین سے زائد مسافروں کا انتخاب

سیا لکوٹ ( اے بی این نیوز ) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ (SIAL) نے سال 2025 کے لیے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق تقریباً ایک ملین مسافروں نے 2025 میں SIAL کو اپنے سفر کے لیے منتخب کیا۔ اس دوران ایئرپورٹ پر تقریباً 3,000 ملکی و بین الاقوامی پروازیں انجام دی […]
حکومت اور اپوزیشن میں رابطہ ہو گیا،بڑا بریک تھرو؟اہم نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں فریقین کے درمیان غیر مستقیم رابطے قائم ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کے نامزد اپوزیشن لیڈر اور تحفظ آئین پاکستان تحریک کے سربراہ محمود […]
ہڑتال اور تالہ بندی پر پابندی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں تعلیمی خدمات کو ضروری خدمات کے دائرہ کار میں شامل کر دیا ہے، جس کے بعد تعلیمی شعبے میں کسی بھی قسم کی ہڑتال یا تالہ بندی غیر قانونی قرار دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ بلوچستان بنیادی تعلیم سروسز ایکٹ 2019 کے تحت کیا […]
مہاجرین نشستوں کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل،سیاسی و قانونی حلقوں میں ہلچل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین نشستوں کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل۔ حکومتِ پاکستان کا بڑا قدم، نو رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔ پونچھ کے تین نمائندے شامل، سیاسی و قانونی حلقوں میں ہلچل۔ کمیٹی میں وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور ایکشن […]
مطالبات کے حق میں کسی بھی صورت پسپائی اختیار نہیں کی جا ئے گی،پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اقبال آفریدی نے کہا ہے کہ بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے ایک ہی بیانیہ ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات اسی وقت کامیاب ہو سکتے ہیں جب حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کے ارکان ایک ہی صفحے پر ہوں۔اقبال آفریدی […]
یمن کےحوالے سے یو اے ای کا بڑ ا اعلان سامنے آگیا،جا نئے کیا

یو اے ای( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے مشن کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔ یو اے ای وزارت دفاع کے مطابق یمن میں انسداد دہشتگردی کے لیے تعینات یونٹوں کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ فیصلہ موجودہ صورتحال […]
پی ٹی آئی کیلئے بری خبر

لاہور ( اے بی این نیوز )الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 کے ضمنی انتخاب سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو درست قرار دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دائر درخواست کو تکنیکی بنیادوں پر خارج کر دیا گیا۔ فیصلہ […]
10لاکھ کی سبسڈی،جا نئے کون اہل

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے ایک بڑی اور اہم سہولت کا آغاز کرتے ہوئے ٹریکٹر اسکیم متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے کو مضبوط بنانا اور کاشتکاروں کو جدید زرعی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اس اسکیم کو کسان دوست اقدامات کی جانب ایک اہم […]