اہم خبریں

پاکستان میں کل بڑی بین الاقوامی بڑی بیٹھک، اہم وزرائے خارجہ اور اعلیٰ سطح کے وفود کی آمد کا سلسلہ تیز ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں خطے کی صورتحال پر ایک اہم چار فریقی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے، جس کی صدارت نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کریں گے۔ اس اجلاس میں علاقائی امن، سیکیورٹی اور باہمی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال متوقع ہے۔اجلاس میں شرکت کے لیے مصر کے وزیر […]

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزیداور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ اگلے 12سے24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں، آندھی جھکڑ کے ساتھ مزید بارش برسائے گا۔ اگلے 12سے24گھنٹوں کے دوران […]

امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ’’ بوشہرایٹمی پلانٹ ‘‘کےقریب کارروائی،4افرادشہید

تہران ( اے بی این نیوز   ) امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری رہنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران ے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے ایک حملے میں 10 شہری شہید جبکہ 9 زخمی ہوئے […]

ایران نے اسرائیل کی چیخیں نکال دیں، میزائلوں کا بوچھاڑ، بین گوریان ائیرپورٹ کو نشانہ بنا دیا، حیفہ میں دفاعی نظام کو اڑا دیا،ریڈار تباہ

تہران ( اے بی این نیوز   ) ایران کی جانب سے اسرائیل پر مزید میزائل حملوں کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان تازہ حملوں میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد خطے میں صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایران نے کلسٹر نوعیت کے میزائل استعمال کرنے کا دعویٰ […]

بریکنگ نیوز.. ایران نے امریکی F- 16 کا شکار کر لیا

تہران ( اے بی این نیوز   ) صوبہ فارس میں ایک اہم عسکری پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی ایف-16 طیارے کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ کارروائی ملکی فضائی حدود کے دفاع کے تحت کی گئی۔ پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان میں […]

ایران کی عمان کی بند گاہ سلالہ کے قریب بڑی کارروائی

تہران ( اے بی این نیوز   ) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہوں نے عمان کے قریب ایک امریکی جہاز کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق یہ کارروائی سلالہ بندرگاہ کے قریب کی گئی، تاہم اس حوالے سے آزاد ذرائع سے فوری تصدیق نہیں ہو سکی۔ پاسدارانِ انقلاب کے بیان میں […]

ملک بھر میں روشنیاں بند ،جا نئے کیوں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) زمین سے محبت اور ماحولیاتی تحفظ کے عالمی پیغام کے طور پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا جا رہا ہے، جس کے دوران ایک گھنٹے کے لیے غیر ضروری روشنیاں بند کر کے توانائی کے استعمال میں کمی کی علامتی کوشش کی جاتی ہے۔ اس مہم […]

ایسٹر کے تہوار سے قبل انوکھا واقعہ،12 ٹن چاکلیٹ چوری ،جا نئے تفصیل

لندن ( اے بی این نیوز   ) یورپ میں ایسٹر کے تہوار سے قبل چاکلیٹ کی سپلائی پر اثر انداز ہونے والا ایک بڑا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مشہور برانڈ کی تقریباً 12 ٹن چاکلیٹ چوری ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ کھیپ ٹرانزٹ کے دوران لاپتہ ہوئی، جس سے مارکیٹ میں […]

امریکہ کا ایران سے نکلنے کا اعلان، جا نئے کب تک

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   ) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اپنے زیادہ تر اہداف حاصل کر چکا ہے اور خطے میں اس کی موجودگی عارضی نوعیت کی ہو سکتی ہے۔ جلدایران سےنکل جائیں گے،ایران جنگ جلدی ختم ہوجائےگی، ایران کے اندر جاری کارروائیوں کا مقصد مخصوص عسکری صلاحیتوں […]

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ،برینٹ خام تیل فی بیرل قیمت 114 ڈالر 57 سینٹ، انٹرمیڈیٹ کی قیمت101 ڈالر 18 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی

لندن ( اے بی این نیوز   ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سپلائی کے حوالے سے خدشات بتائے جا رہے ہیں۔ توانائی کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے مطابق جغرافیائی سیاسی حالات کے باعث مارکیٹ میں بے […]