اہم خبریں

پنجاب میں تعلیمی نظام زبوں حالی کا شکار، لاکھوں بچے سکولوں سے باہر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )پنجاب میں تعلیمی نظام شدید بحران کا شکار ہوتا جا رہا ہے، جہاں پچاس لاکھ سے زائد بچے اس وقت سکولوں سے باہر ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف تشویشناک ہے بلکہ مستقبل میں معاشرتی و معاشی مسائل کو بھی جنم دے سکتی ہے۔ گزشتہ برس بھی تعلیمی اداروں کی حالت بہتر […]

اپ ڈیٹ ،سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، جا نئے فی تولہ کتنے کا ہو گیا

کراچی (اے بی این نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 ہزار 800 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4 ہزار 116 […]

آزاد، شفاف اور منصفانہ انتخابات ہر صورت بروقت ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (رضوان عباسی )چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق آزاد، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے پرعزم ہے اور انتخابی عمل کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے […]

میٹرو بس کے اوقات کار تبدیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کے تحت سروس کا اختتامی وقت رات 9 بجے مقرر کر دیا گیا ہے۔میٹرو انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ انتظامی وجوہات کے پیش نظر کیا گیا ہے اور اس کا […]

ایران کی بڑی کارروائی، امریکہ کو بھاری جانی ومالی نقصان

تہران(اے بی این نیوز) ایران کی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج کے دو اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں فوجی موجود تھے۔ترجمان کے مطابق دبئی میں ایک مقام پر تقریباً 400 امریکی فوجی موجود تھے جبکہ ایک اور مقام پر 100 سے زائد اہلکار تعینات […]

پاکستان بھر میں آج ایک گھنٹہ بجلی بند کرنے کی اپیل

کراچی(اے بی این نیوز) پاکستان بھر میں آج ’’ارتھ آور‘‘ منایا جا رہا ہے جس کا مقصد توانائی کے کم استعمال اور ماحول کے تحفظ سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے تک غیر ضروری بجلی […]

ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی، 59 فیصد امریکی عوام غیر مطمئن

واشنگٹن(اے بی این نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، جہاں ایک حالیہ سروے کے مطابق 59 فیصد امریکی شہریوں نے ان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سروے میں عوام کی بڑی تعداد نے سابق صدر کی پالیسیوں اور مجموعی کارکردگی پر تنقید […]

امریکی فوجیوں کو ہر جگہ نشانہ بنائیں گے ، پاسداران انقلاب کا اعلان

تہران(اے بی این نیوز) پاسداران انقلاب نے امریکا کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں بھی امریکی فوجی موجود ہوں گے انہیں نشانہ بنایا جائے گا، جبکہ شہریوں کو امریکی فوجی اڈوں کے قریب سے فوری دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاسداران انقلاب کے بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

اسرائیل نے ایرانی فیکٹریوں اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنایا، وزیرخارجہ

تہران(اے بی این نیوز) ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کی دو فیکٹریوں سمیت اہم تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حملوں میں پاور پلانٹ اور ایک نیوکلیئر سائٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس سے حساس انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ وزیرخارجہ کے […]

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ سے خبر غم،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی ایٹ میں واقع ایک منی ایکسچینج میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سکیورٹی گارڈ نے اپنے ہی دفتر کے آفس بوائے کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم سکیورٹی گارڈ محمد عمر نے فائرنگ کر کے دانش صغیر نامی […]