سہیل آفریدی کس پالیسی کے حق میں ہیں،بتا دیا ،جا نئے تفصیلات میں

ہری پور(اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف ہری پور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ایک کھلے دل کا صوبہ ہے، یہاں کسی کے آنے پر نہ بازار بند کیے جاتے ہیں اور نہ ہی راستے روکے جاتے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ تحصیل غازی میں یونیورسٹی […]
تعلیمی ادارے بند،نظام زندگی مفلوج،شدید بارشیں،تند و تیز ہوائیں،آنے والے 48 گھنٹے اہم

لندن(اے بی این نیوز )طاقتور چندرا طوفان برطانیہ سے ٹکرا گیا جس کے بعد ملک بھر میں نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث سینکڑوں تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے جبکہ عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی […]
اداکارہ لائبہ خان نے شادی کر لی،اپنے شوہر کی تصویر شیئر نہیں کی؟

مکہ مکرمہ (اے بی این نیوز)پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان مکہ مکرمہ میں نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ انہوں نے 27 جنوری کو انسٹاگرام پر اپنی شادی کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی، جس میں 11 جنوری کو مکہ میں ہونے والی نجی نکاح کی تقریب کی چند […]
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا 24 ارب روپے کا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ ناکامی کا شکار

پشاور (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کا ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیا گیا ہیومن کیپیٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ سنگین مالی بے قاعدگیوں، غیر ضروری اخراجات، گھوسٹ ملازمین کی بھرتیوں اور انتظامی نااہلی کی نذر ہو گیا ہے۔ 24 ارب روپے کے اس منصوبے میں مبینہ طور پر 16 ارب روپے سے زائد […]
شناختی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کا فیصلہ، نظام تبدیل، انگوٹھےکا نشان ختم، نیا سسٹم آگیا،جا نئے کیا
اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں حکومت نے شناختی نظام کی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انگوٹھے کے نشان کی جگہ اب چہرے کی شناخت (فیشل ریکگنیشن) کا نظام متعارف کرانے پر […]
اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین مسابقتی کمیشن ڈاکٹر کبیر احمد سدھو مستعفیٰ ہو گئے۔ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کے بطور چیئرمین مسابقتی کمیشن (CCP) استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ گزشتہ ہفتے انہیں نئے عہدے پر بطور چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) تعینات کیا گیا تھا۔ڈاکٹر کبیر احمد سدھو […]
ایران میں بد ترین معاشی بحران،ایک امریکی ڈالر 15 لاکھ ریال کے برابر

تہران ( اے بی این نیوز )ایران میں شدید معاشی بحران کے سبب ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت اب 15 لاکھ ریال تک پہنچ گئی ہے، جو ریال کی تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔عرب میڈیا […]
ڈاکٹر منور اقبال کمبوہ PPIB کے ایم ڈی مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے ڈاکٹر منور اقبال کمبوہ کو پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (PPIB) کا منیجنگ ڈائریکٹر تین ماہ کے لیے عارضی طور پر مقرر کر دیا ہے۔ ڈاکٹر منور اقبال کمبوہ نے PPIB میں بطور ڈائریکٹر جنرل (ہائیڈل) خدمات انجام دی ہیں اور وہ تمام نجی شعبے کے ہائیڈرو […]
پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،6خوارج جہنم رسید کر دیئے گئے

پشین (اے بی این نیوز )پشین میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی میں سی ٹی ڈی کے 10 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہلاک دہشتگردوں میں ثنا اللہ آغا اور اس کے ساتھی شامل تھے، جو […]
سہیل آفریدی کیلئے اچھی خبر آگئی،بڑا ریلیف مل گیا،جا نئے کیا

ہری پور (اے بی این نیوز ) ہری پور ضمنی الیکشن کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف جاری نوٹس پر کارروائی کو عدالت کی جانب سے روک دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی نے واضح کیا کہ اس معاملے میں وزیراعلیٰ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔درخواست پر سماعت جسٹس […]