اہم خبریں

چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز ،مفت علاج ہو گا،جا نئے تفصیلات

لاہور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کے بعد چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت دل کے مریضوں کو سرکاری اور منتخب نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ پروگرام کے تحت ابتدائی مرحلے میں پنجاب کے 9 […]

امریکی زمینی فوج آئی توان کو سمندربرد کر کے مچھلیوں کی خواراک بنا دینگے، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز

تہران (اے بی این نیوز) ایران نے امریکا کی ممکنہ زمینی فوجی مداخلت کی صورت میں سخت ردعمل اور تباہ کن نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زمینی حملہ کیا گیا تو امریکی فوجی “شارک مچھلیوں کی خوراک” بن جائیں گے۔ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان انراحیم ذوالفقاری نے […]

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد کہاں جائیں گے، جا نئے ،نئی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی،اہم انکشافات

تل ابیب (اے بی این نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف کرپشن الزامات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں، جب ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ اور مبینہ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کی سیاسی اور قانونی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے ایک دستاویزی […]

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں خطے کی مجموعی صورتحال، امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے […]

ایران کےمتحدہ عرب امارات پر حملے جاری،جا نئے کتنے پاکستانی شہید ہو گئے

یو اے ای (اے بی این نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے مطابق حالیہ حملوں کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 8 شہری شہید اور 178 زخمی ہوئے ہیں جن میں 4 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اماراتی سکیورٹی اہلکار اور ایک مراکشی شہری […]

یروشلم میں پام سنڈے کے موقع پر تنازع،جا نئے کیا ہوا

یروشلم (  اے بی این نیوز     )یروشلم میں پام سنڈے کے موقع پر صورتحال اس وقت تنازع کا شکار ہو گئی جب عیسائی رہنماؤں کو عبادت کیلئے چرچ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دو عیسائی رہنماؤں کو چرچ میں داخل ہونے سے منع کیا جس کے بعد انہیں واپس […]

دنیا بھر میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے

نیویارک (  اے بی این نیوز     )دنیا بھر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں مختلف ممالک میں عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے جنگی حکمت عملی، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی […]

اسلام آباد میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چار فریقی مشاورتی اجلاس ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال سے متعلق اہم چار فریقی مشاورتی اجلاس مکمل ہو گیا، جس میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ اجلاس نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر منعقد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک […]

ایران کو بڑی کامیابی مل گئی، چھ اسرائیلی ایجنٹس گرفتار

تہران (  اے بی این نیوز     ) ایران کے علاقے مشرقی آذربائیجان سے چھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی پاسدارانِ انقلاب نے انجام دی اور تمام گرفتار افراد کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق […]

عمران خان کے بیٹے کی گفتگو کو غلط رنگ دیا گیا،سہیل آفریدی

پشاور (  اے بی این نیوز     )خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کے پی کے ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی تحریک انصاف کے بیٹے کی حالیہ گفتگو کو وفاقی حکومت نے بلاوجہ متنازع بنا دیا اور اسے غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس گفتگو کا اردو […]