اہم خبریں

کراچی کنگز کی پی ایس ایل الیون میں مسلسل دوسری فتح

لاہور (اے بی این نیوز) پی ایس ایل سیزن 11 میں شاندار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور کراچی کنگز نے ایک اور سنسنی خیز میچ جیت کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کر لی۔ اس بار مقابلہ تھا لاہور قلندرز کے ساتھ، جہاں شائقین کو آخری اوور تک بھرپور کرکٹ دیکھنے کو ملی۔میچ میں […]

بھارتی فلمی دنیا کے ہیرو سمندر میں ڈوب کر ہلاک

اوڑیسہ (اے بی این نیوز) بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں معروف اداکار راہول ارونودی بینرجی سمندر میں پیش آنے والے حادثے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ اس اچانک واقعے نے مداحوں اور شوبز حلقوں کو غم میں مبتلا کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

نمبر پلیٹس معاملہ، ڈیڈ لائن کی تاریخ بڑھا دی گئی،جا نئے نئی ڈیٹ بارے

کراچی (اے بی این نیوز) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے اور شہریوں کے لیے ایک اہم مہلت کا اعلان بھی سامنے آیا ہے۔ غیر منظور شدہ اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف جاری مہم کی تاریخ میں تبدیلی کرتے ہوئے اب عوام کو مزید […]

حالات کو بہتر بنانے کیلئے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امن کے قیام سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر ترکیہ کے صدر طیب اردوان اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی […]

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان خطے میں امن کیلئے متحرک کردار ادا کر رہا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چار فریقی اجلاس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ کو پہلا اجلاس ریاض میں ہوا تھا جبکہ حالیہ مشاورتی اجلاس میں سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں […]

ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈےکے خلاف کارروائی

تہران (اے بی این نیوز) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے اردن میں واقع امریکی فوجی اڈے کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ایرانی فوج کے مطابق اردن کے قصبے ازرق میں موجود موفق السلطی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا، جہاں […]

چار فریقی اجلاس کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کچھ ہی دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ حالیہ چار فریقی اجلاس اور خطے میں جاری امن مشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کریں گے۔ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے درمیان […]

ایرانی سپریم لیڈر کا نیا پیغام آگیا،جا نئے کیا کہا

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جارحیت کے خلاف ایران کی حمایت پر عراقی عوام اور مذہبی قیادت کے شکر گزار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ خطے میں ایران کے مؤقف کو تقویت دینے میں عراقی عوام اور مذہبی رہنماؤں کا کردار قابلِ قدر […]

مشکل حالات کو کمزوری نہیں بلکہ تجربہ سمجھتی ہوں،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیٹی کے ساتھ ہونے پر ہر والد دنیا کا سب سے اہم شخص ہوتا ہے، اور مشکلات کے باوجود وہ اپنے والد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہیں۔انہوں نے کہا کہ 2016 میں پانامہ کا جھوٹا کیس بنایا گیا تو وہ اپنے […]

پاکستان میں تعمیراتی شعبے کیلئے جدید کنکریٹ حل متعارف، سیمنٹو کا منفرد اقدام

تحریر : عزیر احمد خان : لاہور کا تعمیراتی شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، جہاں رہائشی، کمرشل اور بڑے انفراسٹرکچر منصوبوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے ریڈی مکس کنکریٹ کی مانگ کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ اسی بدلتے ہوئے منظرنامے میں سیمنٹو ریڈی مکس کنکریٹ پرائیویٹ لمیٹڈ ایک نئے لیکن مضبوط […]