اہم خبریں

عید ہفتہ کوہو گی یا نہیں،عالمی نقشہ سامنے آ گیا،جا نئے کن کن ممالک میں چاند نظر نہیں آئیگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد سمیت ملک بھر میں شوال کے چاند سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے دوران ماہرین فلکیات کی جانب سے جاری کردہ عالمی نقشہ بھی سامنے آ گیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ 19 مارچ کو دنیا کے مختلف حصوں میں چاند کی رویت کہاں ممکن […]

جنگ بندی ہو گئی،چین کا خیر مقدم

بیجنگ ( اے بی این نیوز   ) چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی عارضی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ بیجنگ کی جانب سے اس سیز فائر کو خطے میں امن کے لیے اہم اور حوصلہ افزا قدم قرار دیا گیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں دونوں ممالک پر […]

ملائیشیا اور بنگلہ دیش میں بھی عیدالفطر سے متعلق اہم اعلان سامنے آ گیا ہے، جہاں دونوں ممالک میں ،شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو منانے کا فیصلہ

ملائیشیا ( اے بی این نیوز   )ملائیشیا اور بنگلہ دیش میں بھی عیدالفطر سے متعلق اہم اعلان سامنے آ گیا ہے، جہاں دونوں ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملائیشین میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں چاند دیکھنے کیلئے مختلف […]

ایرانی پارلیمنٹ کی آبنائےہرمزسےمتعلق بل لانےکی تیاری

تہران ( اے بی این نیوز   ) مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان ایران نے ایک اور بڑا معاشی اور اسٹریٹجک قدم اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے، جس کے تحت آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اس حوالے سے پارلیمنٹ […]

آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ،رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا،سپارکو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں اور رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سپارکو نے واضح کیا ہے کہ شوال المکرم کا آغاز ہفتہ 21 مارچ 2026 سے ہونے کا قوی امکان ہے۔ شوال کا چاند آج صبح 6 بج […]

امریکی سفارتخانہ کی امریکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت

ریاض ( اے بی این نیوز   ) امریکی سفارتخانہ کی امریکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی سفارتخانہ نے ہدیات دی ہے کہ سعودی عرب میں موجود امریکی کمرشل فلائٹس کے ذریعے ملک چھوڑ دیں۔ ریاض:سعودی فضائی حدود میں میزائل اور ڈرون خطرات بڑھ رہے ہیں۔ ریاض،جدہ اور دمام کے ایئرپورٹس فعال ہیں۔ریاض:سعودی […]

قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو ایران کے بڑے گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے،صدر ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   ) اسرائیل دوبارہ پارس گیس فیلڈ پر حملہ نہیں کرے گا، اگر قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو ایران کے بڑے گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے،صدر ٹرمپ کی دھمکی،کہا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کا امریکا کو علم نہیں تھا،ساؤتھ پارس گیس فیلڈ انتہائی اہم اور قیمتی […]

اسلامی ممالک کا ایران سے ہمسایہ ممالک کیخلاف حملے فوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلامی ممالک کا ایران سے ہمسایہ ممالک کیخلاف حملے فوری روکنے کا مطالبہ ،عرب اور اسلامی ممالک کے مشاورتی اجلاس کے اعلامیے میں خطے پر ایرانی حملوں کی پُر زور مذمت ،اعلامیہ کے مطابق ایران خلیجی ممالک کے سول انفرا اسٹرکچر ،ہوائی اڈوں، تیل تنصیبات،سفارتخانوں اورعوامی مقامات کو نشانہ بنا […]

ایران نے اسرائیل پر کلسٹر میزائل داغ دیئے

تہران ( اے بی این نیوز    ) پارس گیس فیلڈ پر حملے کاجواب،ایران نے اسرائیل پر کلسٹر میزائل داغ دیئے،تل ابیب میں دھماکے،ایک اسرائیلی ہلاک ،5 زخمی،ریاض پر داغے گئے چار بیلسٹک میزائلوں کو فضاء میں ہی تباہ کر دیا گیا، عراق میں ام القصر بندرگاہ کے قریب ڈرون حملہ، عراقی بحریہ کے اڈے کو نشانہ بنایاگیا […]

گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مذہبی جذبات کو تشدد بھڑکانے کیلئے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا، بیرون ملک واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد ناقابلِ برداشت ہے، فیلڈ مارشل کا دوٹوک موقف،آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہلِ تشیع کے علماء کی اہم ملاقات، فیلڈ مارشل نے کہا گمراہ کن پروپیگنڈا اور […]