ایشیا کپ ،بالر کو ایک اوور میں 5 چھکے، غم سے والد کو ہارٹ اٹیک،انتقال کر گئے،جا نئے کھلاڑی کا نام،کس نے چھکے مارے

کولمبو/دبئی ( اے بی این نیوز) ایشیا کپ کے دوران ایک دل دہلا دینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سری لنکن بالر ڈوناتھ ویلالاگھے کے والد کولمبو میں میچ دیکھتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ دبئی میں ہونے والے میچ میں 22 سالہ ڈوناتھ کو افغانستان کے تجربہ […]
فلسطین کے حق میں بہت بڑا فیصلہ آگیا،جا نئے کیا

نیویارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک اہم قرارداد منظور کی گئی ہے جس کے تحت فلسطینی صدر محمود عباس کو اجلاس سے خطاب کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق صدر عباس اپنے خطاب کے لیے ویڈیو لنک کا استعمال کریں گے۔ عالمی سطح پر اس پیش […]
غیر قانونی افغان باشندے اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر قانونی افغان باشندے اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، پاکستان متعددبار بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام عالم کے سامنے پیش کر چکا، ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا جرمن جریدے کو انٹرویو ،کہا انخلا کے بعد افغانستان میں […]
غیر محفوظ ڈیوائسز کے استعمال سے پاکستانی کاروبار سائبر حملوں کے خطرات سے دوچار، کیسپرسکی سروے

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ایک حالیہ کیسپرسکی سروے جس کا عنوان ہے ”سائبر سکیورٹی اِن دی ورک پلیس: ایمپلائی نالج اینڈ بیہیویئر” میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں دفاتر میں ملازمین کام کے لیے متعدد ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں۔ کمپیوٹر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں 70 فیصد ملازمین موبائل فون استعمال کرتے ہیں […]
بی آئی ایس پی،14500کی قسط جاری،اہلیت اور ادائیگی کی تفصیلات جا نئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ملک بھر میں اہل خواتین اور مستحق خاندانوں کو ستمبر 2025 کی قسط جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مرحلے میں ہر اہل درخواست دہندہ کو 14 ہزار 500 روپے کی ادائیگی فراہم کی جائے گی۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ […]
راولپنڈی ، ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد گھروں سے لاروا برآمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق اب تک ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 394 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تاہم ڈینگی سے کوئی ہلاکت ریکارڈ نہیں کی گئی۔ اس وقت 38 مریض […]
حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد سے جاری وزارتِ مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق پرائیویٹ حج 2026 کے لیے درخواستیں آج سے باضابطہ طور پر شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سکیم کے تحت رواں سال 37 ہزار 903 نئے عازمین درخواست جمع کرا سکیں گے، جبکہ گزشتہ سال پیچھے رہ جانے […]
عمران خان نے ٹرائل کا مکمل بائیکاٹ کر دیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا کہ ان کے مؤکل کو آج ویڈیو لنک کے بجائے واٹس ایپ ویڈیو کال پر لیا گیا، جس پر بانی پی ٹی آئی نے ٹرائل کا مکمل بائیکاٹ […]
محمد علی مرزا کو جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) محمد علی مرزا جہلمی کیس کی سماعت سینئر سول جج وقار حسین گوندل کی عدالت میں ہوئی جہاں این سی سی آئی اے کی جانب سے تفتیشی رپورٹ پیش کی گئی۔ عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، جس کے بعد ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر […]
ایک وزیراعظم تھا جسےجہاز سے اتاراگیا،شہبازشریف کےجہاز کو سعودی فضا میں سلامی دی گئی، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حالیہ بیان میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب ایک وزیراعظم کو اپنی ہی غیر سنجیدہ حرکات کے باعث جہاز سے اتارا گیا تھا، لیکن آج ملک کی دنیا بھر میں عزت بحال ہو رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ […]