اہم خبریں

شریٰ بی بی پہلی مرتبہ سیاسی دنیا میں باقاعدہ عمران خان کا پیغام لے کر آگئیں، قوم سے خطاب،جانئے کیا دھماکے دار پیغام دیا

اسلام آباد (   اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ ۔ بشری بی بی 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے ساڑھے آٹھ بجے اہم پیغام دیں گی۔ انہوں نے اپنے ایک ویڈیو کے پیغام میں کہا کہ کسی صورت بھی احتجاج کو منسوخ نہیں کیا جائے گا،بشریٰ بی بی نے کہا […]

اگر بات چیت کامیاب نہیں ہوتی تو اسلام آباد میں احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد   اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی کے احتجاج پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری۔ تحریک انصاف نے جلسے کیلئے انتظامیہ کوکوئی درخواست نہیں دی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ بیلا روس کا وفد 24نومبر کو پاکستان آرہا ہے۔ وزیر داخلہ کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی تحریک انصاف سے بات چیت کرے۔ […]

کون سے اداکار کی گرل فرینڈز زیادہ تھیں،کس گرل فرینڈ نے کس اداکار کی زندگی بدل دی،دلچسپ رپورٹ

اسلام آباد   اے بی این نیوز      )سید نور کا انکشاف،جاوید شیخ اور شان شاہد کو گرل فرینڈ بنانے کے مقابلے میں ہرایا کرتا تھا۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار سید نور نے حال ہی میں اپنی نجی زندگی کے دلچسپ پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ ایک سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

یہ نہیں ہوسکتاپہلےدھمکیاں دیں اورپھرمذاکرات کی بات کریں،محسن نقوی

اسلام آباد   اے بی این نیوز      )وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ذاتی طورپرچاہتاہوں کہ مذاکرات ہونےچاہئیں۔ یہ نہیں ہوسکتاپہلےدھمکیاں دیں اورپھرمذاکرات کی بات کریں۔ وزیراعلیٰ کےپی،آئی جی اورچیف سیکرٹری سےروزانہ رابطہ رہتاہے۔ کرم ایجنسی میں آج38لوگ شہیدہوئےہیں۔ ابھی خیبرپختونخواسے15پلاٹون کی درخواست آئی ہے۔ افغان شہری پاکستان میں لاکھوں کی تعدادمیں موجودہیں۔ افغانوں کےحوالےسےچیف […]

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج ،اعلیٰ قیادت کشمکش کا شکار، قائدین اور کارکنان کو تاحکم ثانی سفر سے روک دیا گیا

اسلام آباد   اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج اعلی قیادت کشمکش کا شکار۔ پی ٹی آئی قیادت نے دور دراز سے اسلام آباد انے والے قائدین اور کارکنان کو تاحکم ثانی سفر سے روک دیا ۔ آج رات کا انتظار کریں کہ صبح حتمی لائحہ عمل کا اعلان ہو گا۔ […]

وزیرداخلہ محسن نقوی کا وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد   اے بی این نیوز      )وزیرداخلہ محسن نقوی کا وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ۔ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر بات کی۔ علی امین گنڈاپور نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ مزید […]

اسلام آباد ہائی کو ر ٹ میں توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت

اسلام آباد   اے بی این نیوز      )اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ون کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت شروع ہو گئی۔ سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر بانی […]

ضلع کرم،لوئرکےعلاقہ میں مسافرگاڑیوں پرمسلح افرادکاحملہ،جاں بحق افرادکی تعداد38ہوگئی

ضلع کرم(  اے بی این نیوز      )لوئرکےعلاقہ میں مسافرگاڑیوں پرمسلح افرادکاحملہ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کے مطابق فائرنگ سےجاں بحق افرادکی تعداد38ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پاراچنارسےپشاورجانےوالےقافلے میں شامل گاڑیوں کونشانہ بنایاگیا،عینی شاہدین کے مطابق گاڑیوں پرخودکارہتھیاروں سےفائرنگ کی گئی. . مزید پڑھیں :عام شہریوں کا کیا قصور ہے؟ احتجاج کی صورتحال سے کیسے نمٹا جائے؟ چیف جسٹس کا […]

ہمیں حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ، احتجاج بھی 100فیصد ہوگامذاکرات بھی ہونگے ،عمران خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ، احتجاج بھی ہوگامذاکرات بھی ہونگے۔ 24نومبر کا احتجاج 100فیصد ہوگا۔ واضح ہوچکا مجھے 24نومبر سے پہلے رہا نہیں کرینگے۔ اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے۔ جیل میں […]

عام شہریوں کا کیا قصور ہے؟ احتجاج کی صورتحال سے کیسے نمٹا جائے؟ چیف جسٹس کا وزیر داخلہ سیکرٹری داخلہ سے استفسار

سلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے جناح سپر مارکیٹ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر اسد عزیز کی درخواست پر سماعت کی، جس میں 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ […]