عمران خان کی رہائی کیلئے کینیڈا میدان میں آگیا، تین بڑے فیصلے کر لئے ،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے گونج امریکہ کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ میں بھی پہنچ گئی۔ سسکی چوئین سے ممبر پارلیمنٹ مسٹر مائیکل کرام نے بانی پی ٹی آئی کے حق میں دو قرارداد یں پیش کردیں۔ پہلی قرار داد میں کینیڈین حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اسلام […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخواعلی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھانہ آئی نائن مقدمہ میں وزیر اعلی خیبر پختو نخواعلی امین گنڈا پور اشتہاری قرار۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آ با د کے جج طاہر عباس سپرا نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔۔علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کے بعد کیس دیگر ملزمان سے الگ کر دیا […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 24نومبر کو احتجاج کی قیادت کریں گے،ہم کوئی جنگ کرنے تو نہیں آتے،احتجاج ہمارا آئینی حق ہے،بیرسٹر سیف

پشاور ( اے بی این نیوز )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہم نے تو کبھی کسی اہلکار کو نہیں کہا کہ کسی اہلکار کو پتھر ماریں۔ سیکیورٹی اہلکار ایم این ایز،ایم پی ایز کیساتھ ہوتے ہیں۔ سرکاری گاڑیاں پہلے استعمال کی نہ اب کریں گے۔ احتجاج کیلئے صوبائی وسائل پہلے استعمال ہوئے نہ اب ہوں گے۔ […]
حکومت عمران خان کی رہائی برداشت نہیں کرسکتی، تیمورخان جھگڑا، عمران خان باہر آئے تو ان کا ڈیتھ وارنٹ ہوگا،کاشف عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما تیمورخان جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی رہائی برداشت نہیں کرسکتی، بانی کوپتہ ہے حکومت انہیں جمعہ سےپہلےرہانہیں کرےگی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کاماضی گواہ […]
کسی بھی قسم کے احتجاج اور دھرنے کی کوشش غیر قانونی ہوگی،وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار کے احتجاج کا مقصد ملک میں انتشار پھیلانا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت احتجاج پر سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کرتی ہے۔ وزارت داخلہ چیف سیکریٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا کو خط میں واضح کر چکی ہے کہ […]
عمران خان کی حکومت کیوں گرائی،بشریٰ بی بی نے وجہ بتادی،قمر جاوید باجوہ کی تردید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بشریٰ بی بی نے کہا کہ ساری قوتیں بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیوں ہو گئیں۔ یہ بات پہلی بار آپ کو بتا رہی ہوں جو کسی نے آپ کو نہیں بتائی۔ جب بانی پہلی بار ننگے پاوں مدینے گئے تھے تب باجوہ کو کالز اور پیغام آنا شروع […]
بشریٰ بی بی احتجاج کاحصہ نہیں ہونگی وہ صرف پیغام رسانی کررہی ہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مذاکرات کےحوالےسےمیں نےکوئی بات نہیں کی۔ وقت بتائےگاکون کیا حکمت عملی اپنائےگا۔ عدلیہ کاکام بنیادی انسانی حقوق فراہم کرناہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی کال ان […]
بریکنگ نیوز،بڑا بریک تھرو،عمران خان کی درخواست ضمانتوں کو 23 نومبر کے لیے مقرر کر دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں عمران خان کی نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی درخواست لگا ئی جائے گی ۔ لاہور کی اے ٹی سی سےعمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی درخواست ضمانتوں کو […]
سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے،سرکلر جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے ۔ اہلکاروں کی جلسے میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔ خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی سرکلر ڈی ایس […]
احتجاج ملتوی یاموخرکرنےسےکارکن مایوس ہوں گے،محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق گورنرسندھ محمدزبیر نے کہا ہے کہ مجھےنہیں لگتا24نومبرکواحتجاج ہو۔ احتجاج ملتوی یاموخرکرنےسےکارکن مایوس ہوں گے۔ 26ویں آئینی ترمیم منظورہوچکی،پارلیمنٹ کےپاس مینڈیٹ نہیں۔ تحریک انصاف کےپاس احتجاج کےسواکوئی آپشن نہیں۔ حکومتی وزراکلیئرہیں کہ احتجاج روکنےکیلئےہرحد تک جائیں گے۔ اگرپی ٹی آئی کوآگےآنےدیاتوحکومت کوخطرہ ہوگا۔ مزید پڑھیں :اگر بات چیت کامیاب […]