پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج، انتظامیہ نے ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ ، انتظامیہ نے ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی ۔ 27 نومبر تک نئی بکنگ پر بھی پابندی۔ ہوٹلز کے کمروں کو خالی کرایا جانے لگا۔ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ پنجاب میں ہر […]
تحریک انصاف کا احتجاج ٹریفک پلان جاری،جانئے کون کون سے راستے کھلے ہو نگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے احتجاج سے قبل اسلام آباد ٹریفک پلان کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی انتظامیہ نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کے دوران کسی بھی سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک تفصیلی ٹریفک ریگولیشن پلان کا اعلان کیا ہے۔ […]
عمران خان 24نومبرکی کال پرڈٹ گئے،ہرحال میں قوم کوآزادی کیلئےنکلناہو گا،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان 24نومبرکی کال واپس نہیں لےرہے۔ 24تاریخ کوہرحال میں پاکستان کوآزادی کیلئےنکلناہے۔ عمران خان نےکہاہے24تاریخ کوپاکستانیوں کوآزادی کیلئےنکلناہے۔ عمران خان 24نومبرکی کال پرڈٹ گئےہیں۔ 24نومبرکوباہرنکل کےایک نئی تاریخ رقم کریں۔ مزید پڑھیں :بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ […]
بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے۔ ملک میں قانون کی حکمرانی ، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے ۔ قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر […]
کل جوبیان آیاہےاس سےبڑی ملک دشمنی نہیں ہوسکتی،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نےن کہا ہے کہ کل جوبیان آیاہےاس سےبڑی ملک دشمنی نہیں ہوسکتی۔ یہ لوگ معاشرے میں ایسے زہر گھول رہے ہیں جس کے نقصان کا اندازہ نہیں۔ سعودی عرب نےہرمحاذپرپاکستان کی غیرمشروط مدد کی۔سعودی عرب کےبارےمیں زہرآلودبیان دیاگیاجوافسوسناک ہے۔ سعودی عرب نےآج تک پاکستان سےکوئی مطالبہ نہیں […]
بھارتی پنجاب سے ہوا ئیں پھر تبدیل ،سموگ بے قابو،شہریوں کو بلاضرورت باہر نہ نکلنے کا مشورہ

لاہور ( اے بی این نیوز )بھارتی پنجاب سے ہوا ئیں پھر تبدیل ۔ سموگ بے قابو۔ فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج بھی دنیا بھر میں سرفہرست۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 499 پر جا پہنچی۔ ہواؤں کا رخ شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف ہونے کے باعث آج سے […]
لوئرکرم، جاں بحق افراد کی تعدا د44 سے تجاوز کر گئی، متعدد زخمیوں کی حالت نازک

لوئرکرم ( اے بی این نیوز )مسافرگاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ ۔ جاں بحق افراد کی تعدا د44 سے تجاوز کر گئی۔ فائرنگ کے باعث متعدد زخمیوں کی حالت نازک ۔ اموات بڑھنے کا خدشہ۔ جاں بحق افراد کی میتیں پارا چنار پہنچادی گئیں۔ آج نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقوں میں سپرد خاک […]
کون کون سے موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند کر دیئے گئے ،جانئے تما م تر تفصیلات رپورٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایم ون پشاور تا اسلام آباد، ایم ٹو لاہورتا اسلام آباد، ایم تھری لاہور تاعبدالحکیم، ایم فور پنڈی بھٹیاں تا ملتان، ایم 11 سیالکوٹ تا لاہور، ایم 14 ڈی آئی خان تاہکلہ ، یہ موٹرویز روڈ مورخہ 22 نومبر 2024 رات آٹھ بجے سے عوام کی ٹریفک کے لیے بند […]
24 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی قیادت اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے تین دور نا کام،آج عمران خان سے حتمی رابطہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کا 24 نومبر کو احتجاج ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ پی ٹی آئی قیادت اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے تین دور نا کام۔ آج ہی ٹی آئی کی قیادت […]
تحریک انصاف کا احتجاج، دریائے جہلم پل پر رکاوٹیں کھڑی کر کےہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

جہلم ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کے لئے انتظامیہ کی حکمت عملی۔ دریائے جہلم پل پر رکاوٹیں کھڑی کر کےہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔گاڑیوں کی لمبی لائنیں۔مسافروں کو پریشانی کا سامنا۔ دریائے جہلم کے دونوں پلوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات۔گاڑیوں کی مزید پکڑ دھکڑ […]