اہم خبریں

پی ٹی آئی احتجاج میں فتنہ الخوارج کیجانب سےدہشتگردی کا خدشہ ،نیکٹانے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج میں فتنہ الخوارج کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کے خطرے کے حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے۔ نیکٹا نے اس بات کی نشاندہی کی کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گرد پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران دہشت گردانہ کارروائی […]

بشریٰ بی بی کا احتجاج میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ،قیادت کا اگلاا قدام کیا؟ کون لیڈ کریگا؟ جانیں

جہاں ایک طرف بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، وہیں پارٹی کی دیگر قیادت عوام کو متحرک کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ بیرسٹر سیف نے پشاور میں ایک بیان میں کہا کہ “جعلی حکومت” نے اسلام آباد کو بند کر دیا ہے، اور […]

گرڈ اسٹیشن کی بجلی کے استعمال میں کمی اور سولرائزیشن میں اضافہ ، حکومت نے غریبوں کی کمر توڑ کر رکھ دی

بڑھتی سولرائزیشن کے بعد گرڈ اسٹیشن کی بجلی کے استعمال میں کمی کے نتیجے میں حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ارزائیکل کی تازہ ترین ریسرچ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24 میں شمسی توانائی […]

وفاقی دارالحکومت کےاہم داخلی راستےبندکرناشروع کردیئے گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) اسلام آبادپولیس نےشہرکےاہم داخلی راستےبندکرناشروع کردیے۔ ایران ایونیو،مارگلہ روڈکودونوں اطراف سےکنٹینرزلگاکربندکردیاگیا۔ جڑواں شہروں میں چلنےوالی میٹروبس سروس بندکرنےکافیصلہ۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پرمیٹروبس سروس مکمل طورپربندکردی گئی۔ میٹروبس سروس صدرسٹیشن تاپاک سیکرٹریٹ سٹیشن تک بندکرنےکافیصلہ۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹروبس سر وس مکمل طورپربندکی جائےگی۔ راولپنڈی انتظامیہ کاتمام […]

9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں ۔ سزایافتہ مجرمان میں عابد محمود ولد محمد ثاقب (ساکن اسلام آباد) ، احسن ایاز ولد محمد ایاز(ساکن اسلام آباد)، نعیم اللہ ولد عبدالقادر(ساکن باجوڑ) شامل ہیں مطیع اللہ ولد امین خان( […]

عمران خان کیساتھ لوگ نہیں ہیں توراستے کیوں بندکیےجارہےہیں،شوکت بسرا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) راہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے پاراچنارمیں متعددلوگ شہیدہوئے،حکومت کی کیاترجیحات ہیں؟جعلی حکومت کوعوام سےکوئی سروکارنہیں۔ پی ٹی آئی کےپرامن احتجاج کوروکنےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا وزیرداخلہ کی ساری توجہ […]

پی ٹی آئی احتجاج ،30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی احتجاج معاملہ۔ 30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ پنجاب پولیس کی 19 ہزار نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ آزاد کشمیر سے ایک ہزار جبکہ سندھ سے پانچ ہزار پولیس اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے۔ پانچ ہزار ایف سی اہلکار بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔ تمام […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے فی لٹر اضافہ ہو نے کا امکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )پٹرول، ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ یہ صورتحال بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کے […]

جڑواں شہروں میں چلنےوالی میٹروبس سروس بندکرنےکافیصلہ، بس اڈے بھی بند

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )‏اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کی جانب سےاحتجاج کی کال۔ جڑواں شہروں میں چلنےوالی میٹروبس سروس بندکرنےکافیصلہ۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پرمیٹروبس سروس مکمل طورپربندکردی گئی۔ میٹروبس سروس صدرسٹیشن تاپاک سیکرٹریٹ سٹیشن تک بندکرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹروبس سر وس مکمل طورپربندکی جائےگی۔ راولپنڈی انتظامیہ کاتمام […]

لاہور ہائیکورٹ، سکولوں کے بچوں کیلئے بڑا حکم جاری ، سکول عمل کرنے کے پابند،حکم عدولی پر سکول سیل

لاہور(  اے بی این نیوز      )‏لاہور ہائیکورٹ کا سردیوں کی چھٹیوں کے بعد سکولوں کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کا حکم ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے دائردرخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس میں کہا سکولوں کے بچے سکولز کی جانب سے فراہم کی گئی ٹرانسپورٹ پر […]