سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی،3 فتنہ خوارج جہنم واصل

پشاور ( اے بی این نیوز) ضلع خیبر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ خوارج کے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق لالہ چینہ کے علاقے میں دہشت گرد بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ ٹیم کے […]
اسرائیل نے غزہ میں بارود سے بھرے روبوٹ اتار دیئے،بڑے پیمانے پر شہادتیں،تباہی

غزہ ( اے بی این نیوز) اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کی نئی اور ہولناک شکل اختیار کر لی ہے، جہاں فضائی حملوں اور زمینی گولہ باری کے بعد اب بارود سے لدے روبوٹس رہائشی علاقوں میں تباہی پھیلانے لگے ہیں۔ مقامی شہریوں کے مطابق پرانی فوجی گاڑیوں اور بکتر بند ٹینکوں کو دھماکا خیز […]
اڈیالہ میں بیٹھے شخص کو نہیں پتہ اب وہ قصہ پارینہ بن چکا ،مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اڈیالہ میں بیٹھے شخص کو نہیں پتا اب وہ قصہ پارینہ بن چکا ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی پر وار،سرگودھا میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا پاکستان اور عوام ترقی کے نئے سفر کا آغاز کر چکے، نواز شریف کا دور آیا […]
پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہو نے کا انکشاف،جا نئے کہیں آپ کا نام تو شامل نہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حافظ الرحمان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ مسئلہ نیا نہیں بلکہ 2022 میں داخلی تحقیقات کے باوجود ڈیٹا لیکس کا سلسلہ جاری […]
ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کے امکانات، جا نئے کب نظر آئیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)”ربیع الثانی 1447 ہجری کا چاند 23 ستمبر کی شام کو واضح طور پر نظر آنے کے امکانات۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ربیع الثانی 1447 ہجری کا نیا چاند 22 ستمبر کو رات 00:54 بجے پیدا ہوگا ۔ 23 ستمبر کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 41 […]
ایران پر پابندیاں برقرار

نیویارک ( اے بی این نیوز)نیویارک میں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے دوران ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ہٹانے کی قرارداد مسترد کر دی گئی۔ اس ووٹنگ میں 4 ممالک نے قرارداد کے حق میں جبکہ 9 نے مخالفت میں ووٹ دیا، جب کہ 2 رکن ممالک نے رائے دہی میں حصہ […]
ایشیا کپ ،بالر کو ایک اوور میں 5 چھکے، غم سے والد کو ہارٹ اٹیک،انتقال کر گئے،جا نئے کھلاڑی کا نام،کس نے چھکے مارے

کولمبو/دبئی ( اے بی این نیوز) ایشیا کپ کے دوران ایک دل دہلا دینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سری لنکن بالر ڈوناتھ ویلالاگھے کے والد کولمبو میں میچ دیکھتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ دبئی میں ہونے والے میچ میں 22 سالہ ڈوناتھ کو افغانستان کے تجربہ […]
فلسطین کے حق میں بہت بڑا فیصلہ آگیا،جا نئے کیا

نیویارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک اہم قرارداد منظور کی گئی ہے جس کے تحت فلسطینی صدر محمود عباس کو اجلاس سے خطاب کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق صدر عباس اپنے خطاب کے لیے ویڈیو لنک کا استعمال کریں گے۔ عالمی سطح پر اس پیش […]
غیر قانونی افغان باشندے اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر قانونی افغان باشندے اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، پاکستان متعددبار بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام عالم کے سامنے پیش کر چکا، ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا جرمن جریدے کو انٹرویو ،کہا انخلا کے بعد افغانستان میں […]
غیر محفوظ ڈیوائسز کے استعمال سے پاکستانی کاروبار سائبر حملوں کے خطرات سے دوچار، کیسپرسکی سروے

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ایک حالیہ کیسپرسکی سروے جس کا عنوان ہے ”سائبر سکیورٹی اِن دی ورک پلیس: ایمپلائی نالج اینڈ بیہیویئر” میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں دفاتر میں ملازمین کام کے لیے متعدد ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں۔ کمپیوٹر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں 70 فیصد ملازمین موبائل فون استعمال کرتے ہیں […]