اہم خبریں

برطانیہ نے بھی فلسطین کو تسلیم کرلیا

لندن ( اے بی این نیوز     ) کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آسٹریلوی حکومت نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ وہ فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرتے ہیں تاکہ مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کی حمایت کی جا سکے۔ کینیڈا کے […]

کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرلیا

کینبرا( اے بی این نیوز     ) کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرلیا ہے۔ آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ فلسطین کو ایک علیحدہ ریاست تسلیم کرتے ہیں، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کی حمایت کرنا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے بھی […]

8 افراد کو اغوا کرلیا گیا

سوئی( اے بی این نیوز     ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں کچھی کینال کے مقام پر نامعلوم افراد نے آٹھ افراد کو اغوا کرلیا۔ واقعے کے بعد لیویز اور سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے سیکیورٹی ادارے بھرپور […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سات بھارتی سپانسرڈ فتنہ خوارج واصل جہنم

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز     ) سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک اہم آپریشن کیا جس میں سات بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے […]

مون سون روانہ، موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان،جا نئے تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)محکمۂ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ مون سون کا سیزن ملک کے زیادہ تر حصوں سے ختم ہو چکا ہے اور اب اگلے دنوں میں کسی بڑے موسم کی پیش گوئی نہیں کی گئی۔ محکمہ کے مطابق پنجاب اور سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موسم گرم […]

افغانستان کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

کابل ( اے بی این نیوز) کابل سے جاری بیان میں افغان حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر امریکی افواج کی واپسی کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔ یہ رد عمل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے لندن میں برطانوی […]

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی،3 فتنہ خوارج جہنم واصل

پشاور ( اے بی این نیوز) ضلع خیبر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ خوارج کے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق لالہ چینہ کے علاقے میں دہشت گرد بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ ٹیم کے […]

اسرائیل نے غزہ میں بارود سے بھرے روبوٹ اتار دیئے،بڑے پیمانے پر شہادتیں،تباہی

غزہ ( اے بی این نیوز) اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کی نئی اور ہولناک شکل اختیار کر لی ہے، جہاں فضائی حملوں اور زمینی گولہ باری کے بعد اب بارود سے لدے روبوٹس رہائشی علاقوں میں تباہی پھیلانے لگے ہیں۔ مقامی شہریوں کے مطابق پرانی فوجی گاڑیوں اور بکتر بند ٹینکوں کو دھماکا خیز […]

اڈیالہ میں بیٹھے شخص کو نہیں پتہ اب وہ قصہ پارینہ بن چکا ،مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اڈیالہ میں بیٹھے شخص کو نہیں پتا اب وہ قصہ پارینہ بن چکا ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی پر وار،سرگودھا میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا پاکستان اور عوام ترقی کے نئے سفر کا آغاز کر چکے، نواز شریف کا دور آیا […]

پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہو نے کا انکشاف،جا نئے کہیں آپ کا نام تو شامل نہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حافظ الرحمان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ مسئلہ نیا نہیں بلکہ 2022 میں داخلی تحقیقات کے باوجود ڈیٹا لیکس کا سلسلہ جاری […]