اہم خبریں

پنجا ب میں اسموگ ، تعلیمی ادارے ،نجی وسرکاری دفاتر بند کرنیکااعلان

لاہور(نیوزڈیسک) نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسموگ پر قابو پانے کیلئے ہفتے کوتعلیمی ادارے نجی وسرکاری دفاتر بند رکھنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اس کا فیصلہ کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ اجلاس میں لیا گیا۔ اس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہم کسی کاروز […]

غزہ جنگ،11ہزار سے زائد فلسطینی شہید،بم حملے جاری

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیل فوجی حملے 40واں روز بھی جاری ، وسطی غزہ میں رہائشی گھروں پر بمباری، 3مختلف حملوں میں14فلسطینی شہید،متعدد زخمی، جنوبی غزہ میں بھی اسرائیلی فوج توپوں سے گولہ باری کرتی رہی،غزہ جنگ میں شہداء کی تعداد11240 ہوگئی ہے جبکہ 1200اسرائیلی ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی بمباری سے 94 سرکاری عمارتیں تباہ […]

پی ٹی آئی دور میں منگوائے اسکینر ز غیرفعال ،تحقیقات کا حکم

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا ضم اضلاع کیلئے پی ٹی آئی دور میں منگوائے 6باڈی اسکینر ز تاحال کوئی کام نہ لیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی دور میں ضم اضلاع کے 6آ ؤٹ سورس اسپتالوں کیلئے چھ باڈی اسکینر خریدے گئے جو تاحال غیر فعال ہیں، تحقیقات شروع کردی گئیں کہ اگر استعمال […]

چینی صدر کی جو بائیڈن سے ملاقات، تصادم کم کرنے پر غور

کیلی فورنیا (نیوز ڈیسک) چینی صدرشی جنگ پنگ کی امریکی صدر جو بائیڈن سے کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی ،ریاستی تناؤ پر گفتگو کی اور اور مزید تصادم کی طرف نہ بڑھنے پر غور کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ ملاقات ایپک سربراہی کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ہوئی دونوں ممالک کے سربراہوں نے ہاتھ […]

غز ہ جنگ میں بین الاقوامی قوانین پر عمل کیاجائے، لائیڈ آسٹن

واشنگٹن (نیوزیسک) امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن کا اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ سے ٹیلی فونک رابطہ، حماس کیخلاف اسرائیل کی کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔لائیڈ آسٹن نے اسرائیل کے دفاع کے لیے اپنی ثابت قدم حمایت کا اعادہ کیا اور شہریوں کے تحفظ، انسانی امداد کی ترسیل میں اضافے پر بات چیت کرتےہوئے […]

حماس دہشتگرد نہیں سیاسی جماعت ہے، طیب اردوان

غزہ (نیوز ڈیسک) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا کہ غزہ میں جاری قتل عام کے ذمہ داروں کیخلاف عالمی عدالتوں میں مقدمات دائر کریں گے انہوں نے کہا کہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے ،دنیا اسے دہشت گرد ریاست قرار دے ، اس کے پاس جوہری ہتھیار بھی موجود ہیں ، اس بات […]

الشفا پرحملہ،امریکہ کانہیں اسرائیلی منصوبہ تھا،جان کربی

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل کو الشفا ہسپتال حملے کی اجازت کیلئے گرین سگنل نہیں دیا، الشفا ہسپتال پر حملے کا منصوبہ اسرائیلی فوج کا منصوبہ ہے۔ جان کربی نے کہا کہ امریکا کبھی نہیں چاہتا کہ اسپتالوں پر حملے کئے جائیں ، ہ مریضوں پربم […]

انسٹاگرام اپڈیٹ،اب تھریڈز کو غیرفعال کرسکتے ہیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) انسٹاگرام کی اپڈیٹ،اب تھریڈز کو غیرفعال کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اب انسٹاگرام کوڈیلیٹ کئے بغیر تھریڈز کو آسانی سے ڈیلیٹ کرسکتے ہیں اس حوالے سے انسٹا گرام کی نئی اپ ڈیٹ آ گئی ہے ، پہلے ایسا ممکن نہیں تھا جن لوگوں نے تھریڈز اکاؤنٹ بنایا انہیں بعد میں پتہ چلا کے اس […]

بالی ووڈ میں بغیر سفارش کام نہیں ملتا،کیرتی سینن

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کیرتی سینن نے کہا کہ بالی ووڈ میں بغیر سفارش کام نہیں ملتا، یہاں نیپوکڈکلچر عام ہے،صرف سفارشی لوگوں کو کام ملتا ہے ٹیلنٹ کی کو ئی قدر نہیں لوگ سے بڑے ناموں کے پیچھے جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کی 33 سالہ اداکارہ پھٹ پڑیں، سب کو […]

دنیا کا سب سے بڑا خاندان،ایک چھت تلے رہائش پذیر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) دنیا کا سب سے بڑا خاندان،ایک ہی چھت تلے رہائش پزیر ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یہ دلچسپ خاندان بھارت کی ریاست میزورام کے بکتاؤنگ گاؤں میں رہائش پذیر ہے جہاں 199افراد پر مشتمل یہ خاندان ایک ہی چھت تلے رہائش پذیر ہے ۔ اس خاندان کے سربراہ پو زیونا تھے جن کی […]