اہم خبریں

سکردو ،سیاحت کے فروغ کیلئے نوجوان کا پیدل مارچ

سکر دو(نیوزڈیسک) سکردو سےراولپنڈی تک پیدل مارچ کرنے والے شہری افضل کا روندو تلو میں پہنچے پر جوانوں نے پرتپاک استقبال کیا ۔ شہری افضل کا کہنا تھا کہ وہ سیا حت کو فروغ دینے کے لیے نکلے ہیں ،اپنے علاقے کے لیے راولپنڈی میں سولر اور بائیوگیس کے ماہرین سے ملاقات کریں گئے۔

اسلام گڑھ سکول کے طلبہ سخت سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھے پر مجبور

اسلام گڑھ (نیوزڈیسک) دور جدید میں بھی اسلام گڑھ میں گورنمنٹ سکول کے طلباء وطالبات شدید سردی میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔گورنمنٹ پرائمری سکول پیرگلی کے طلباء وطالبات شدید سردی اور دھند میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں، کئی سال قبل اپنی مدد آپ کے تحت […]

نوازشریف نے ن لیگ کا ابتدائی انتخابی منشور دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے ن لیگ کا انتخابی منشور کا مسودہ دیدیا۔ منشور کمیٹی کی ہدیت بھی کردی کہ کوئی ایسا وعدہ نہ کیا جائے جسے حکومت میں آنے کے بعد پورا نہ کیا جاسکے ۔ اہم شعبوں کو ترجیحات کا حصہ بنانے کی ہدایت کردی ۔ ذرائع کو مطابق نوازشریف […]

سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا پر زبان بندی کافیصلہ،سمری تیار

لاہور(نیوزڈیسک) سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا پر زبان بندی،اجازت کے بغیر پوسٹ کو لائیک بھی نہیں کرسکیں گے،گورنمنٹ سروس رولز 1966 میں تبدیلی،ریگولیشن ونگ نے سمری تیار کرلی،حقائق کے برعکس خبریں میڈیا آنے پر حکومت کا اقدام اب سرکاری ملازمین سوشل میڈیا یا کسی ویب سائٹ ٹوئٹر ،فیس بک،انسٹاگرام ،وٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا […]

ڈالر مزید سستا ہوگیا،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر مزید سستا ہوگیا،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ آج کاروباری روزا کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کے بھاؤ میں دیکھی گئی۔ امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 12 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

اسلام آباد، ٹمبر گودام میں آگ ،شدت اختیارکرگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے آئی الیون سیکٹر کے ٹمبر گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بھجانے کے آپریشن میں مصروف آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ کاعمل جاری، سی ڈی اے اور ایم سی آئی کی ٹیمیں بھی موقع پر موجود […]

سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کیس ، لارجر بینچ آج سماعت کریگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ ساڑھے 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کے الیکشن ایکٹ کی حمایت کی تھی،تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز […]

کاغذات نامزدگی کیلئے171 اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور اور مستردہونے کیخلاف اپیلوں کی سماعت،لاہورہائیکورٹ کاالیکشن ٹریبونل شاہ محمود قریشی ،زرتاج گل اوردیگرکی اپیلوں پرسماعت کرے گا،پشاور اپیلٹ ٹربیونل میں آج 171 اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد اسد قیصر، شہریار آفریدی، تیمور سلیم جھگڑا،عاطف خان کی کاغذات مسترد ہونے […]

سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز ، بارش کی انٹری

سڈنی(نیوز ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے دن بارش کی انٹری،بارش کے باعث پچ کو کوورز سے ڈھانپ دیاگیا،پاکستان کے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 2وکٹوں کے نقصان پر 116رنز بنالیے ہیں،وارنر 34 رنز بنا کر سلمان علی آغا کا شکار بنے جبکہ عثمان خواجہ کو عامر جمال نے 47 رنز پر آؤٹ کیا۔مارنس […]

بھارت کے 6کھلاڑی صفر پر آؤٹ ،نیا ریکارڈ قائم کردیا

کیپ ٹاؤن (نیوزڈیسک) بھارت کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ ،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارت کے 6کھلاڑی صفرپرآوٹ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارت کے 153سکور پرچارکھلاڑی آؤٹ تھے ،جس کے بعد 153کے ہی مجموعی سکور پر پوری بھارتی ٹیم پویلین لوٹ گئی ،ٹیسٹ میچ میں ایک […]