اہم خبریں

فواد چوہدری کی ظل شاہ کیس میںحاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

لاہور(اے بی این نیوز)سیشن کورٹ لاہورمیں ظل شاہ اور سٹرک بلاک کرکے انتشار انگیز گفتگو کے مقدمے میں فواد چوہدری کی دو عبوری ضمانتوں پر سماعت ،فواد چوہدری عدالت کے روبرو پیش نہ ہوئے فواد چوہدری کے وکیل نے ظل شاہ کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کردی ڈیوٹی […]

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ، نوویک جوکووچ نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پیرس(نیوز ڈیسک) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں نوویک جوکووچ نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ۔ سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوویک جوکووچ نےسپینش حریف الجینڈرو ڈیوڈووچ فوکینا کو 7-6, 7-6, 6-2 سے شکست دے کرپری کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔ واضح رہے کہ پیرس میں جاری ایونٹ میں مینز سنگلز مقابلوں […]

ٹی 20 بلاسٹ ،پاکستانی باؤلر چھاگئے

لندن(نیوز ڈیسک) ٹی 20 بلاسٹ ،پاکستانی باؤلر چھاگئے ، زمان خان 34رنز دے کر 3کھلاڑی آؤٹ کیے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے برمنگھم کے خلاف چار اوورز میں 11بال ڈاٹ کیں 34 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ ڈربی شائر کے حیدر علی نے بھی اچھی […]

حکومت نے عوام پر گیس بم گرادیا، 50 فیصد تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت نے پاکستانی عوام پر گیس بم گرادیا، اوگرا نے گیس کمپنیوں کی آمدن میں اضافے کیلئے گیس کی قیمتوں میں پچاس فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کیمطابق سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اوسطا 42فیصد تک اضافے […]

پام آئل کی قیمتوں میں ہوشربا کمی، پاکستانی عوام ریلیف سے محروم

کراچی (اے بی این نیوز)پام آئل کی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ میں مزید 100 ڈالرز تک گر گئی ہیں جو گزشتہ روز 705 ڈالر فی ٹن پر ٹریڈ کر رہا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی سطح پر پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اس […]

اپیل نے ایپس سٹور سے 10 کھرب ڈالر سے زائد کما لیے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)اپیل نے ایپس سٹور سے 10 کھرب ڈالر سے زائد کما لیے ۔ایپ سٹور نے ڈیویلپر بلنگ کے ذریعےتقریباََ 11 کھرب ڈالرکمائے ہیں،اس سال اپیل کی آمدنی میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ پہلے ہر سال صرف 27 فیصد اضافہ ہوتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اپیس سٹور کی آمدنی کی […]

آزادکشمیر حکومتی ہم خیال گروپ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، 19 ارکان اسمبلی کی شرکت

اسلام آباد(نامہ نگار) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مظفرآباد میں ہوا۔اجلاس میں 18ممبران اسمبلی شریک ہوئے۔ دیوان دیوان علی چغتائی والدہ کی بیماری کے باعث شریک نہ ہو سکے،19 رکنی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔اجلاس میں وزراء کی […]

جرمنی میں روزگار ،خیبرپختونخوا سے ا سکلڈ ورکرز کی تفصیلات طلب

خیبرپختونخوا

پشاور،اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے ا سکلڈ ورکرز کی تفصیلات مانگ لی ہیں، مراسلے کے مطابق ڈی اے ای اور بی ٹیک کے حامل افراد کو جرمنی میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔اس سلسلے میں پشاور، سوات،تیمرگرہ،دیر اور بنوں کے ٹیکنیکل اور وکیشنل سینٹرز میں آگاہی ورکشاپس […]

اگر ٹانگیں مضبوط ہوں تو دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) اگر ٹانگیں مضبوط ہوں تو دل کا دورہ پڑنے کے امکان کم ہوجاتے ہیں۔ جاپان کی کیتاساٹو یونیورسٹی سکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے ماہر ڈاکٹر کینٹارو نے 57 سے 74 سال کی عمر کے ایسے 932 افراد کی رانوں کے اگلے پٹھوں کی تحقیق جن کو گزشتہ 15 سالوں میں دل کا […]

گلگت بلتستان ، کشمیر ،سوات سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان ، کشمیر ،سوات،کوہستان ، دیراوروزیرستان کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،بلوچستان کےبیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، ژوب، لورالائی اورکوہلو میں تیز ہواؤ ں اورگرج […]