اہم خبریں

شاہد آفریدی بھارت ، بنگلہ دیش ، سری لنکن کرکٹ بورڈ ز پرشدید برہم

کراچی (نیوزڈیسک) بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کہ یو اے ای میں ایشیاکپ میچز میں شرکت بارے کھلاڑیوں کی انجری ایک بہانہ ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکن بورڈز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے حالات خراب ہونے کے باوجود […]

یواے ای اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

شارجہ (نیوزڈیسک ) یو اے ای اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں شارجہ کرکٹ سٹیدیم میں مدمقابل ہوں گی۔ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں امارات کو 7 […]

بغاوت کیس، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر سرکاری اداروں کیخلاف بغاوت پر اُکسانے کے معاملے کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے وکیل کی آمد پر سماعت کا دوبارہ آغاز۔ عدالت نے شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،ملزم […]

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر وسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ خان نے 4 سال میں اتنا قرضہ نہیں لیا جتنا انہوں نے ایک سال میں لے لیا ،پھر کہتے […]

آئی ایم ایف کا 9واں اور 10واں جائزہ یکجا کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئی ایم ایف نے 9ویں اور 10ویں جائزے کو یکجا کرنے کا عندیہ دے دیا،پاکستان پہلے نویں جائزے کو اکیلا مکمل کرنے کا خواہش مند ہے ،مذاکرات میں دونوں فریقین کے درمیان کوئی بڑی پیشرفت نہ ہو سکی ،ئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ نمبرز پر بھی بات چیت کی گئی،آئی […]

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس،فواد چوہدری 14 جون کو ذاتی حیثیت سے عدالت طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبامیںفوادچودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں وکیل فیصل پیشایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے سابق وفاقی وزیرفوادچودھری کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے فوادچودھری کو 14 جون کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس ، عدالتی سمن جاری

گلگت(اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت لارجر بینچ نے کی ۔ وزیر اعلیٰ خالد خورشید آج کی سماعت میں پیش نہیں ہوئےجس پر عدالت نے وزیر اعلی خالد خورشید کو سمن جاری کر دیانیشنل اخبارات میں عدالت میں حاضر ہونے کے حوالے سے نوٹس دیا […]

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا شرکت سے انکار

وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا، نئے مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ 2659 ارب روپے تجویز ،وزرائے اعلیٰ اور حکام اپنے اپنے ترقیاتی بجٹ […]

خرسک نے ڈرائیو تھرو پر پہنچ کر ڈونٹ مانگ لیا، ویڈیو وائرل

فلوریڈا(نیوزڈیسک) امریکہ میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاندان اپنی گاڑی میں ڈنکِن ڈونٹ کے ڈرائیو تھرو میں ڈونٹ لینے پہنچا تو دیکھا کہ ایک رکون پہلے ہی ڈونٹ کا امیدوار ہے اور اسے ڈونٹ مل بھی گیا، اس تمام منظر کو اسمارٹ فون کیمرے میں فلمبند کیا گیا ہے۔ یہ […]

نگران پنجاب حکومت کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

لاہور(اے بی این نیوز)لاہورہائیکورٹ میں پنجاب نگران حکومت ختم ، نیا عبوری سیٹ اپ سے متعلق درخواستوں پر سماعت آج ہوگی عدالت نے آئندہ سماعت ہر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے شیخ رشید اور زمان وردغ کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔درخواست میں وفاقی حکومت، […]