اہم خبریں

22 سابق وزراء کے اثاثوں کی تحقیقات

22 سابق وزراء کے اثاثوں کی تحقیقات شروع، شیخ رشید، بابر اعوان (ملک سے غائب) شیریں مزاری، خالد مقبول، حماداظہر، پرویز خٹک بھی شامل O پرویزالٰہی 14 دنوں کے لئے جیل کا ریمانڈO جہانگیر ترین اور آصف زرداری کے علاوہ ڈیموکریٹک گروپ، لوٹے گھیرنے کا مقابلہO آصف زرداری کی پیپلزپارٹی میں کثیر تعداد میں اہم […]

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 13 اگست کواسمبلیاں تحلیل جبکہ اکتوبر یانومبرمیں انتخابات ہوجائیں گے، الیکشن سے پہلے نوازشریف وطن واپس آئیں گے انہیں حفاظتی ضمانت ملنی چاہیے۔پی پی آئی کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نو مئی کے واقعات کے سرغنہ چیئرمین پی ٹی آئی […]

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

لاہور(اے بی این نیوز)انتخابات کی تیاریاں، پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری آج وسطی پنجاب اور اسلام آباد سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی صدارت کریں گے 2018ء کے عام انتخابات اور ضمنی الیکشن میں قومی اسمبلی کے امیدواروں […]

وفاقی حکومت کا ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام تبدیل کرکے گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ۔منصوبے پر مجموعی طور پر 125 ارب روپے سے زیادہ لاگت آئے گی۔جون 2024 تک […]

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (اے بی این نیوز) عدالت نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظر بندی غیر قانونی قرار دیدی،وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی رہائی کے 3 روز میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو بیان حلفی جمع کرانے کے پابند ہونگے۔ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ سنایا […]

انڈے، آلو کی بھجیا

اجزاء انڈے چار عدد(توڑ کر پھینٹ لیں) پیاز ایک عدد ٹماٹر ایک عدد آلو تین سے چار عدد نمک حسبِ ذائقہ،سبز مرچ دو عدد(کُوٹ لیں) لال مرچ ایک چائے کا چمچ اور تیل ترکیب پہلے پیاز، آلو اور ٹماٹر کے الگ الگ سلائسز کرکے رکھ دیں۔پھر کڑاہی میں تیل کڑکڑا کر پیاز سُنہری کرلیں۔اب اس […]

واٹس ایپ گروپ چیٹ میں بڑی تبدلی آئندہ چند ہفتوں میں جاری کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچرز متعارف کروادیا،واٹس انتظامیہ انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم یوزر انٹرفیس پرکانٹیکٹس مینیو کیساتھ نیا کالنگ بٹن متعارف کرانے جارہا ہے۔ نیا فیچر آئی او ایس بِیٹا ورژن 23.11.0.76چلانے والے مخصوص افراد کیلئے ہی دستیاب ہوگاجو آئندہ چندہفتوں میں جاری کر دیا جائے گا، اپ ڈیٹ میں گروپ چیٹ […]

جون کے دوسرے ہفتے میں پری مون سون کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) جون پری مون سون کا سیزن قرار ،محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے دوسرے ہفتے میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ ڈائیریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ 13 جون سے پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، آج بھی بالائی علاقوں میں ہلکی […]

ٹوئٹر کی نئی چیف ایگزیکٹو آفیسر لنڈایاکارینو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک ) ٹوئٹر کی نئی چیف ایگزیکٹو آفیسر لنڈا یاکارینو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ایلون مسک نے 12 مئی کو اعلان کیا تھا، کمپنی نے این بی سی یونیورسل سے جوئے بیناروچ کو بھرتی کیا ہے جو کاروباری کاموں پر توجہ مرکوز کریں گے، انہوں نے اس سے قبل فیس بک […]

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ، 4 افراد متاثر،6 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے1ہزار 196ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 4مریض رپورٹ، این آئی ایچ کے مطابق کرونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ33فی رہی،قومی ادارہ صحت ملک بھرمیں کورونا وائرس 6مریضوں کی حالت تشویشناک ہے این آئی کا کہنا […]