ترسیلات ،ایکسپورٹ کم، انڈسٹری بند،گروتھ منفی، ڈالر نایاب یہ ہیں زمینی حقائق، شیخ رشید

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ملک سیاسی معاشی اقتصادی شدید ترین بحران میں داخل ،ترسیلات کم ،ایکسپورٹ کم، تمام انڈسٹری بند،گروتھ منفی، ڈالر نایاب یہ ہیں زمینی حقائق انتظامیہ سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت اورججوں کی تضحیک […]
ایف آئی اے،این سی بی انٹرپول کی مشترکہ کارروائی، ہائی پروفائل ملزم سعودی عرب سے گرفتار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایف آئی اےاین سی بی انٹرپول پاکستان کی مشترکہ کارروائی ، ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے سرگودھا پولیس کو مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کر دیاملزم امجد علی کے خلاف قتل، اقدام قتل کے […]
ورجینیا،ہائی سکول کے باہر فائرنگ ،2 افراد ہلاک،5 زخمی

ورجینیا(نیوز ڈیسک)ورجینیا،ہائی سکول کے باہر فائرنگ ،2 افراد ہلاک،5 زخمی۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی ریاست ورجینیا کے ایک ہائی اسکول کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش جس میں 2 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 زخمی ہوئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے ۔ واضح رہے کہ سکول میں تقریب کے فورا بعد فائرنگ کا واقعہ […]
کچہ آپریشن 60 ویں روز میں داخل،12 ملزم ہلاک، 51 گرفتار کرلئے، ترجمان پنجاب پولیس

لاہور(اے بی این نیوز)ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کا کچہ آپریشن 60 ویں روز میں داخل ۔ 02 ماہ میں 12 ملزمان ہلاک، 8 سے زائد زخمی، 51 گرفتار، 26 سرنڈر کر گئے۔ دوران آپریشن ایک پولیس اہلکار محمد قاسم شہید جبکہ 03 زخمی ہوئے ہیں۔کلئیر کرائے گئے علاقوں میں 03 پولیس کمیونٹی […]
سندھی زبان اب پاکستان میں نہیں بولی جاتی،نصیر الدین شاہ کا دعویٰ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار نصیر الدین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھی زبان اب پاکستان میں نہیں بولی جاتی،جس پر سینئر اداکار کو پاکستانی عوام کی طرف سے تنقید سامنا ہے ۔ واضح رہے کہ نصیرالدین شاہ نے اپنی نئی سیریز تاج پرومشن کر رہے ہیں جس کے دوران انہوں […]
آزادکشمیر حکومت کا ای فائلنگ سسٹم کیلئے ایس سی او ڈیجیٹل سینٹر کی خدمات لینے کا فیصلہ

مظفرآباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے SCOکے سیکٹر کمانڈر کرنل عبدالرشید نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو آزادکشمیر میں ایس سی او کی سروسز کے بارہ میں بریفنگ دی۔ سینئر موسٹ وزیرکرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ، کرنل نعمان و دیگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔ […]
نومئی واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں کی گرفتاری سے متعلق پاکستانی حکومت سے رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق امريکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹيل نے اپنی حالیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکی سازش سے متعلق الزامات غلط ہیں […]
گلگت ،ٹریفک کا المناک حادثہ ،چار افراد زخمی، لینڈسلائیڈنگ سے خاتون جاں بحق

گلگت(اے بی این نیوز)گلگت میں ٹریفک کا المناک حادثہ ،دوموٹرسائیکل کار سے ٹکرا گئے،حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے ، زخمی افراد پی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیئے جبکہ استورمیںکھیتوں میں کام کرتے ہوئے اچانک لینڈ سلائیڈنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ،خاتون کام کرتے ہوئے اچانک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، عوام […]
کراچی سے 1420 کلومیٹردور سائیکلون،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی سے 1420 کلومیٹردور سائیکلون،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود سی ڈپریشن نے اب سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلی ہےمحکمہ موسمیات کی طرف سے سائیکلون وارننگ سینٹر نے بھی الرٹ کیا ہے کہ سائیکلون کے اطراف میں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں […]
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی کاوشوں سے دیامرفاریسٹ ورکنگ پلان منظور

گلگت (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی کاوشوں سے دیامر فاریسٹ ورکنگ پلان کی منظوری دیدی گئی۔صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنگلات نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔فاریسٹ ورکنگ پلان پر عملدرآمد کو آسان بنانے کے لئے وزیر اعلیٰ کے ہدایت کی روشنی میں ورکنگ پلان پر عملدرآمد کے […]