امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دے، توقع کرتے ہیں کہ ان کے خلاف مقدمے میں منصفانہ سماعت کی گارنٹی ہو گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ خدیجہ شاہ […]
اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

گلگت (اے بی این نیوز) کون بنے گا جی بی اسمبلی کا سپیکر؟ سید امجد زیدی اور ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ،آج دن دو بجے اسمبلی سیشن میں سپیکر شپ کیلئے رائے شماری ہو گی، پی ڈی ایم کی اپوزیشن جماعتوں نے رائے شماری سے بائیکاٹ کرنیکا فیصلہ […]
چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اسلام آباد(اے بی این نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ بشری بی بی کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فراڈ کامقدمہ 6جون کوتھانہ کوہسارمیں درج کیاگیا۔ایف آئی آر شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کی گئی ۔مقدمے میں بشری بی بی، زولفی بخاری،شہزاد اکبراورفرح گوگی سمیت دیگرنامزد […]
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کرپشن کیسز سست روی کا شکار ہیں، محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے پریس کانفر نس کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی سست روی کا شکار ہے۔توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف بددیانتی سے چھپائے گئے،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ڈی نوٹیفائیڈ کیاگیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے گوشواروں […]
نو مئی واقعات ،لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈاکٹرز اور نرسزز کے وفد نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا

پشاور(نیوز ڈیسک)لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کےڈاکٹرز اور نرسزز کے وفد نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا۔ریڈیو پاکستان آمد پر ڈاکٹرز اورنرسزکے وفدکو 9 اور10 مئی کو جلائی گئی عمارت کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا گیا۔ڈاکٹرز کے وفد نے9 مئی کے سانحہ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔ وفد نے شہدائے پاکستان کو خراج […]
پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

پشاور(نیوز ڈیسک) نومئی کے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکے مزید 24 اساتذہ معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق انکوائری مکمل ہونے کے بعد متعلقہ اساتذہ کو معطل کرنے کافیصلہ کیاگیا۔ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر بلوائی اساتذہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی،اساتذہ کوای اینڈ ڈی رولز 2011 کے تحت […]
لاہورہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کیخلاف درج تمام کیسز کی رپورٹ طلب

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ میںبشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت۔جسٹس امجد رفیق نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے آج ہی پنجاب پولیس، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن کو رپورٹس پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس امجد رفیق […]
عدالت نے49 وارداتوں میں ملوث آئی فون اور لیپ ٹاپ چوری کرنے کے شوقین چور کی ضمانت مسترد کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آئی فون اور لیپ ٹاپ چوری کرنے کے شوقین چور کی ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی ۔ایڈیشنل سیشن جج نے 49چوری کے مقدمات میں ملوث محمد خان کی درخواست ضمانت مسترد کی ۔عدالتی فیصلے کے مطابق جھنگ کا رہائشی ملزم محمد خان گھروں میں ڈکیتیاں […]
مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)مری اور گردونواح میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی مال روڈ لوہر بازا کارٹ روڈ کلڈنہ روڈ اور امتیاز شہید روڈ کے علاوہ تمام علاقے سیلاب کا منظر پیش کرنے لگے پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا، شدید بارش کے باعث ٹریفک […]
سینٹر اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس دینے کا معاملہ،سماعت 9 جون تک ملتوی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینٹر اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس دینے کا معاملہ ۔جسٹس محمد وحید خان نے سنیٹر اعجاز چوہدری کی اہلیہ سلمی اعجاز کی درخواست پر سماعت کی ،دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست پر سماعت 9 جون تک ملتوی کردی ۔عدالت نے ایڈیشنل چیف […]