اہم خبریں

حا لیہ بجٹ اور عوام

بجٹ ، او ر خصوصاْ وطنِ عز یز کے بجٹ کو ہندسوں اور اعشا ریوں کی زبان ہونے کی بناء پر سمجھنا عام آ دمی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ بس جو بات سمجھ آتی ہے وہ یہ ہے کہ تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ہے اور کن کن اشیاء پر ٹیکس بڑھا […]

بلوچستان میں 250 سے زائد گوسٹ اسپتال ہونے کا انکشاف

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں 250 سے زائد گوسٹ اسپتال ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ان سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات تک محدود ۔ محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق صوبے میں 1661 اسپتال، بنیادی مراکزِ صحت اور رورل ہیلتھ سینٹرز ہیں ،257 طبی اداروں کا وجود صرف […]

جموں وکشمیر کے لوگ اپنے حقوق کیلئے متحد ہو کر جدوجہد کریں، محبوبہ مفتی

سرینگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ اپنے حقوق کیلئے متحد ہو کر جدوجہد کریں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں متحد ہو جائیں ،بی جے پی تقسیم کو فروغ دے کر عوام کا استحصال کر رہی ہے۔ محبوبہ مفتی نے […]

جیولری اور قیمتی پتھروں کی خریدوفروخت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں جیولری کی خریدوفروخت میں اضافہ ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جیولری اور قیمتی پتھروں کی خریدوفروخت میں اضافہ ہوا ہے جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں قیمتی پتھروں کی برآمدات سے 10اعشاریہ15 ملین ڈالر اور جیولری کی برآمدات سے 14اعشاریہ04 ملین […]

خیبر پختو نخوا میں محکمہ اینٹی کرپشن متحرک ، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

پشاور (نیوز ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختو نخوا کی طرف سے پی ٹی آئی کے سابق وزراء اور ایم پی ایز کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن پشاور کے مطابق مردان میں سابق صوبائی وزیر عاطف خان اور پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے مجاہد خان کے […]

بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار منگل دھلون انتقال کر گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار منگل دھلون انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل دھلون کافی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، گزشتہ روز انہیں حالت تشویشناک ہونے کی صورت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں وہ کئی روز آئی سی یو میں رہے لیکن صحت […]

مسلم لیگ (ن) کا ملتان میں یوتھ کنونشن ،بڑی سیاسی شخصیات کی شمولیت متوقع

ملتان(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کا ملتان میں یوتھ کنونشن ،بڑی سیاسی شخصیات کی شمولیت متوقع ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج شجاع آباد جائیں گی جہاں وہ یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔ سیاسی شخصیات مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان گی۔ پارٹی کے تنظیمی […]

مالی سال 2023-24کے بجٹ میں، گلگت بلتستان کیلئے گندم سبسڈی 10 ارب روپے کردی گئی

گلگت(نیوز ڈیسک) مالی سال 2023-24کے بجٹ میں گلگت بلتستان کیلئے 79اعشاریہ5ارب روپے مختص کیے گئے ،51ارب غیرترقیاتی اخراجات جبکہ 28اعشاریہ5ارب ترقیاتی اخراجات کی مد میں رکھے گئے ہیں ۔ رواں مالی سال کے مقابلے میں گلگت بلتستان کے غیرترقیاتی بجٹ میں 4ارب کا اضافہ کیا گیا ہے، رواں مالی سال وفاق نے گلگت بلتستان کیلئے […]

میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ،3دہشتگر ہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ،3دہشتگر ہلاک ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک اور 4زخمی ہوئے جن سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئیں، دہشت گردوں سے مقابلے میں بہادری سے لڑتے ہوئے 3سپاہی […]

قازقستان کے جنگلات میں شدید آتشزدگی، 14 افراد جاں بحق

آستانہ (نیوز ڈیسک) قازقستان کے جنگلات میں شدید آتشزدگی، 14 افراد جاں بحق ،آگ سے متاثرہ علاقوں کو خالی کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی مشرقی قازقستان کے جنگلات میں خشک موسم کی وجہ سے لگی آگ پھیل گئی ،جنگل کا بڑا حصہ لپیٹ آگیا جس کے باعث1 لاکھ 48 ہزار ایکٹر کا رقبہ […]