اسد اللہ ایڈووکیٹ کا قتل،خیبر پختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) اسد اللہ ایڈووکیٹ کا قتل،خیبر پختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بار کونسل کی طرفے سے ہڑتال کے اعلان کے بعد بار کونسل کا عدالتی کارروائی سے مکمل بائیکاٹ ،وکلاء آج پشاور کے علاوہ خیبر اور نوشہرہ کی عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ ۔ […]
تھر میٹرکس نے دنیا پہلا سانس لینے والا ربورٹ تیار کرلیا

لندن(نیوز ڈیسک)تھر میٹرکس نے دنیا پہلا سانس لینے والا ربورٹ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھرمیٹرکس نامی امریکی کمپنی نے دنیا کا پہلا انسانی خصوصیت کا حامل روبوٹ تیار کرلیا ،جو سانس بھی لیتا اور اسے پسینہ بھی آتا ہے ، اس انسانی خصوصیات کے حامل روبوٹ کو ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تیار […]
آسٹریلوی اور بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، بھاری جرمانہ عائد

ملبورن(اے بی این نیوز)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میچ میں سلواوور ریٹ کا معاملہ سلواوورریٹ پر بھارتی پلیئرزکوپوری میچ فیس بطورجرمانہ ادا کرنا ہوگی آئی سی سی کی جانب سے آسٹریلوی ٹیم کومیچ فیس کا80فیصد جرمانہ عائد۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، بھارتی اور آسٹریلوی ٹیم پر بھاری جرمانے عائد۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے […]
روسی جہاز تیل لے کر کراچی پہنچ گیا،آئل منتقلی کا عمل شروع

کراچی(اے بی این نیوز) روسی خام تیل سے لدے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل کی منتقلی کا عمل شروع کر دیا گیا ۔منتقلی کا عمل 10 بج کر 24 منٹ پر شروع کیا گیا ۔روسی جہاز سے خام تیل کی منتقلی پی آر ایل ٹینک میں کی جا رہی ہے ۔خام تیل کی منتقلی […]
ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ،پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ،پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 287 روپے میں کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر ایک […]
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈولفن فورس کاجوان شہید ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈولفن فورس کاجوان شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس کا جو ان ڈیفنس میں ڈاکو ؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا ، جو آج جنرل ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔اس حوالے سے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی شہید اہلکار […]
نیا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کون ہوگا؟؟ خالد خورشید کیلئے آئندہ 48گھنٹے بہت اہم

گلگت(اے بی این نیوز)اگلا وزیر اعلی گلگت بلتستان کون ہوگا ؟؟؟گلگت: وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے لئے اگلے 48 گھنٹے بہت اہم،پاکستان تحریک انصاف ہم خیال گروپ بھی سرگرم ،بلتستان کے ممبران صوبائی اسمبلی نے سر جوڑ لیے،اگلا وزیراعلیٰ بلتستان سے لانے کیلئے حکمت عملی ترتیب دینے پر طویل مشاورت،ہم خیال گروپ وزیر […]
کوئی ناراض ہوتا ہے تو فرق نہیں،روس کیساتھ تیل کی ڈیل بہت پہلے کرلینا چاہیے تھی، مشاہد حسین سید

اسلام آباد(اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر مشاہد حسین سید کی اے بی این نیوزسے خصوصی گفتگواے بی این نیوز کا سینیٹر مشاہد حسین سید سے روس سے خام تیل پاکستان آنے سے متعلق سوال کہا کہ دیر آئد درست آئد، ہمیں یہ کام پہلے کرلینا چاہئے تھا، سینیٹر مشاہد حسین سید […]
مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب، پانچ افراد گرفتار

پشاور(اے بی این نیوز)مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب۔5افراد گرفتار،پشاور:محکمہ خوراک خیبر پختو نخوا کی چر گانو چوک میں بڑی کارروائی،کارروائی کے دران مختلف گوداموں اور دوکانوں سے 13سو مردہ مر غیاں برآمد،کارروائی کے دوران شہر کو مردہ مر غیاں سپلا ئی کرنے والا نیٹ ورک سرغنہ سمیت گرفتار،گرفتار تمام ملزما ن کو […]
قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد، ٹک ٹاکر صندل خٹک گرفتار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسپیشل جج سینٹرل اسلام آبادٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نازیبا ویڈیوز لیک کا کیس ٹک ٹاک اسٹار ملزمہ صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری مستردٹک ٹاک اسٹار ملزمہ صندل خٹک کو ایف ائی اے نےگرفتارکرلیامدعی حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ […]