وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نرسز کو جلد این او سی جاری کرنے کا حکم

لاہور(اے بی این نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا بیرون ملک ملازمت کیلئے نرسز کو جلد این او سی کے اجراء کا حکم ۔نرسوں کے بیرون ملک جانے کیلئے اجازت کے عمل کو مزید آسان بنانے کی ہدایت۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں نرسنگ کالج کو فوری طورپر فنکشنل کرنے کیلئے اقدامات […]
نیب کے ہوتے ہوئے ملک ترقی نہیں کرے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہچار سال سے عدالت آ رہا ہوں اور کیس ابھی چلا ہی نہیں، مجھے صرف الزم لگا یا گیا جبکہ میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں تو نیب کو مجھے سے معافی مانگنی چاہیے، نیب کے ہوتے ہوئے ملک ترقی نہیں […]
عالمی مارکیٹ ، تیل کی قیمتوں میں 3ڈالر کی غیر معمولی کمی

لندن(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ ، تیل کی قیمتوں میں 3ڈالر کی غیر معمولی کمی ہو گئی۔ تفصیلاتت کے عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی نوٹ کی گئی ، خام تیل کی قیمتوں میں تین ڈالر تک فی بیرل کمی ہوئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 95 ڈالر […]
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا 50 کروڑ سے زائد آمدن پر 7فیصد سپرٹیکس عائد کرنے کی سفارش

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے 50 کروڑ سے زائد آمدن پر 7 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کرد ی ۔کمیٹی نے 40 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس کی شرح 6 فیصد کرنے کی سفارش کردی ۔ ایف بی آر نے 50 کروڑ آمدن پر 10 فیصد […]
فیصل آباد ، مسافر بس کا ٹریکٹرٹرالی سے تصادم ، 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد (نیوزڈیسک) فیصل آباد میں مسافر بس کا ٹریکٹرٹرالی سے تصادم ، 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یہ ٹریفک حادثہ فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں پیش آیا ،جہاں پاک پتن سے اسلام آباد جانے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا ئی جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں ،ریسکیو […]
ڈی جی رینجرز سندھ کا ٹھٹھہ ،بدین ،شاہ بندر اور سجاول کی ساحلی پٹی کا ہنگامی دورہ

ٹھٹھ(نیوزڈیسک) سمندری طوفان کا خطرہ ،ساحلی پٹی سے شہریوں کا محفوظ مقامات کی طرف انخلاء جاری۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈی جی رینجرز سندھ نے ٹھٹھہ ،بدین ،شاہ بندر اور سجاول کی ساحلی پٹی کا ہنگامی دورہ کیا ، شہریوں کو محفوظ مقامات کی طرف انخلاء کرنے کی ہدایات دیدیں ۔ انخلاء کیلئے لاؤڈ اسپیکر […]
سمندری طوفان کا خطرہ،سندھ میں ہنگامی صورتحال،4 ہزار سے زائد ڈاکٹر آن الرٹ

کراچی(نیوزڈیسک) سمندری طوفان کا خطرہ ، محکمہ صحت نے 20 سے زائد اضلاع میں اپنے فوکل پرسن تعینات کر دیئے ۔ یہ تعیناتی دوسرے اداروں سے معاونت اور فوری معلومات کی فراہم کے لیے کی گئی ہے ۔ محکمہ صحت نے ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں اور […]
کورین اداکارہ پارک سو ریون سیڑھیوں سے گرکے ہلاک

سیول (نیوز ڈیسک) مشہور کورین اداکارہ پارک سو ریون سیڑھیوں سے گرکے ہلاک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ جیجو جزیرے پر پیش آیا ، اداکارہ گھر جاتے ہوئے حادثاتی طور پر سیڑھیوں سے نیچے گر گئیں۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی، ڈاکٹرز کے مطابق اداکارہ کی موت […]
بجٹ غریب پرورنہیں، چیئرمین پی اے سی نورعالم خان حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا کہبجٹ پر بحث جاری ہے مگر وزرا موجود ہی نہیں سیدھی بات کروں گا پالش کرنا مجھے نہیں آتا وزراء صرف لمبی لمبی گاڑیوں میں نظر آتے ہیں یہاں نہیں اس بجٹ میں عوام کےلیے کیا ہے کچھ بھی نہیںیہ ماضی کے […]
لاہور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کے فیصلے کو معطل کردیا۔ عدالت نے 21 جون تک فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں […]