امریکہ میں سسرالیوں کے جبرکا شکار پاکستانی خاتون کوبالآخر انصاف مل گیا

ٹیکساس(نیوز ڈیسک) سسرالیوں کے جبر کی شکار امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون کو باآخر انصاف مل گیا۔ورجینیا کی عدالت نے ساس اور اس کے دو بیٹوں کو جیل بھیج دیا، عدالت کا ملزمان کو فوری طور پر متاثرہ خاتون کو اڑھائی لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم ۔جیوری نے ملزمان زاہدہ امان، محمد نعمان […]
فواد چودھری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (سے بی این نیوز) فواد چودھری کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کا کیس، فواد چودھری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدرگیلانی فواد چودھری کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کریں گے پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے فواد چودھری […]
پشاور،داؤدزئی دھماکا ،دو افراد زخمی

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاورکے علاقے داؤدزئی میں مکان میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ، پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مطلوبہ علاقہ خالی کرا لیا، ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں بھی جائے وقوع پرپہنچ گئیں، پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم واقعے کی تفتیش جاری ہے۔ واضح […]
مریم نواز آج دن تین بجے لاہور پہنچیں گی، کارکنوں نے استقبال کی تیاریاں مکمل لیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج دن تین بجے لاہور پہنچیں گی، پارٹی کارکنوں نے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں ۔ وہ آج سہ پہر تین بجے دبئی سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی پرواز 264 […]
بھارت کا جی 20 سربراہی اجلاس مقبوضہ کشمیر میں کرانے کافیصلہ

سری نگر (نیوزڈیسک)بھارت نے اس سال مئی میں جی20 سربراہی اجلاس مقبوضہ کشمیر میں کرانےکی تیاری شروع کردی ۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم چھپانے کیلئے آرائش اور تعمیرِ نو کا کام شروع کیا گیا ہے۔ کشمیری میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ جی 20 اجلاس کے تحت 215 میٹنگز بھارت […]
زرداری نے میرے قتل کیلئے دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دے دیا، طاقتور لوگ سہولتکار ہیں: عمران

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے آصف زرداری پر اپنے قتل کی سازش کرنے کا الزام لگا دیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری نے انہیں قتل کرانے کیلئے ایک دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دے دیا ہے اور طاقتور لوگ منصوبے میں سہولت کار ہیں۔عمران نے کہا کہ مجھے پتا […]
ہلال احمر گجرانوالہ میں خواجہ سراء کا رقص، نیشنل ہیڈکوارٹر نے نوٹس لےلیا

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز ) ہلال احمرگوجرانوالہ برانچ میں خواجہ سرا کے رقص کا معاملے پر ہلال احمر نیشنل ہیڈکواٹر نے نوٹس لےلیا، چیئرمین ہلال احمر کے حکم پر سیکریٹری ہلال احمر پنجاب برانچ کی زیرنگرانی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔تحقیقاتی کمیٹی خواجہ سراء کے رقص کے معاملے پر 24 گھنٹے میں رپورٹ نیشنل ہیڈ […]
گلاب کے عطر کا کمال،دفتر میں تھکن اتارنے کا نایاب فارمولا

تہران( اے بی این نیوز )سائنسدانوں نے معالجاتی خوشبویات کی اہمیت پر تحقیق کے بعد کہا ہے کہ دفاتر اور مصروف کاروباری جگہوں پر اگر تناؤ کا سامنا ہو تو ایک سادہ نسخہ آزما کر مزاج بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے دفتر میں گلاب کے عطر کی ایک شیشی رکھنا ہوگی۔ ایران میں جامعہ سمنان […]
بوبی دیول کی 54ویں سالگرہ، سنی دیول کا نیک خواہشات اور مبارکباد کا پیغام

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی ایکشن فلموں کے ہیرو بوبی دیول اپنی 54ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اس موقع پر انہیں پرستاروں اور دوستوں کی جانب سے مبارکباد کے بہت سارے پیغامات موصول ہوئے ہیں، جبکہ انہیں اپنے بڑے بھائی سنی دیول کی طرف سے بھی ایک خصوصی تحری موصول ہوئی ہے۔اس […]
ثانیہ !آپ نے اپنے کیریئر میں جو کچھ حاصل کیا مجھے اس پر فخر ہے، شعیب ملک

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے بھارتی ٹینس اسٹار اور اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے گرینڈ سلم کیریئر کے اختتام کے حوالے سے بیان دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اسپورٹس ویمن کیلئے ایک […]