نامعلوم فراڈیوں نے ساحر علی بگا اور فضا علی کے کنسرٹ کے نام پرعوام کو لوٹ لیا
لاہور(نیوزڈیسک) نامعلوم افراد نے گلوکار ساحر علی بگا اور فضا علی کے نام پر کنسرٹ کے ٹکٹس بیچ کر عوام کو لوٹ لیا۔گلوکارہ اور اداکارہ فضاعلی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ساحر علی بگا اور ان سمیت عوام کے ساتھ بڑا فراڈ ہوا ہے۔فضا […]
فواد نے مجھ سے بیٹیوں کے بارے میں پوچھا اور رو پڑے، اہلیہ حبا چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو فیملی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے اسلام آباد میں عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری کو بکتر بند گاڑی میں ہتھکڑیاں […]
پولیس نے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے فواد چوہدری کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کردیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک) سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں اضافے کی پولیس کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے فواد چوہدری جو تھانہ کوہسار کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سوا تین بجے پیش کرنے کا حکم دیا ہے جس کےبعد جوڈیشل مجسٹریٹ ان کے جسمانی ریمانڈ کے […]
کراچی، لیاری میں گھر میں آگ لگنے سے خاتون جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری جونا مسجد کے قریب گھر میں آگ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔دوسری جانب سائٹ میٹروویل فرنٹیئر موڑ کےقریب تولیہ فیکٹری میں لگی آگ پر […]
بھارت میں شہریوں نے ٹرین کو کوڑا دان بنادیا،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں مسافروں نے وندے بھارت ایکسپریس کو کچرا دان بنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹرین میں پھیلے کچرے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں کھانے کے ڈبے، پانی کی بوتلیں اور تھیلیاں سمیت دیگر کچرا پڑا ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے […]
مزیدار بکرا بوٹی اب گھر میں بنائیں

چھٹی والے دن سب کی ہی یہ خواہش ہوتی ہے کہ چٹ پٹے اور مزیدار اور لذیز پکوان کھانے کو ملیں مگر بعض اوقات کوشش کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا رہتا ہے،لیکن ہم آج آپ کو بتاتے ہیں کہ بکرے کے گوشت کی مزیدار بوٹیاں بنانے کا طریقہ،جس آپ گھر بیٹھے مزیدار بکرے کے […]
کرپشن کیس؛ سابق سیکشن آفیسر وزیراعلیٰ سندھ کی ضمانت مسترد

کراچی(نیوزڈیسک)حیدر آباد ٹریژری میں 3 ارب 20 کروڑ روپے کا اسکینڈل کیس میں ملوث سابق سیکشن آفیسر وزیر اعلیٰ سندھ سیکرٹریٹ عامر ضیاء اسراں کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔کراچی کی احتساب عدالت نے حیدر آباد ٹریژری میں 3 ارب 20 کروڑ روپے کا اسکینڈل میں سابق سیکشن آفیسر وزیر اعلیٰ سندھ سیکریٹریٹ عامر ضیاء اسراں […]
ویسٹ انڈیز کرکٹر ویوین رچرڈز کی بیٹی نے بھارتی اداکار سے شادی کرلی

ممبئی ( نیوزڈیسک) معروف سابق ویسٹ انڈیز کرکٹر ویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا گپتا نے بھارتی اداکار ستیا دیپ مشرا سے شادی کرلی۔مسابا گپتا بھارت کی ایک کامیاب فیشن ڈیزائنر اور اداکارہ ہیں، مسابا نے اپنی شادی کی خبر انسٹاگرام پر تصویر شیئر کر کے دی، شادی کی تقریب میں لی گئی تصویر میں سر […]
ساؤتھ افریقا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 27 رنز سے شکست دیدی

بلیمفونین(نیوز ڈیسک)ساؤتھ افریقا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 27 رنز سے شکست دیدی ۔ساؤتھ افریقا کے دارالحکومت بلیمفونین میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں نے نقصان پر 298 رنز بنائے۔میزبان ٹیم کی جانب […]
مائنس عمران خان کے بغیر پاکستان میں استحکام ممکن نہیں ،عطاء تارڑ

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ جب تک سابق وزیراعظم عمران خان سیاست سے مائنس نہیں ہوں گے یہ پاکستان میں استحکام نہیں آنے دیں گے۔آج انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو پی ٹی آئی نے تعینات کیا ہے، جب عمران خان […]