اہم خبریں

مزیدار بکرا بوٹی اب گھر میں بنائیں

چھٹی والے دن سب کی ہی یہ خواہش ہوتی ہے کہ چٹ پٹے اور مزیدار اور لذیز پکوان کھانے کو ملیں مگر بعض اوقات کوشش کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا رہتا ہے،لیکن ہم آج آپ کو بتاتے ہیں کہ بکرے کے گوشت کی مزیدار بوٹیاں بنانے کا طریقہ،جس آپ گھر بیٹھے مزیدار بکرے کے گوشت کی بوٹیاں بنا سکتے ہیں۔
اس کے اجزا میں بکرے کا ہڈی والا گوشت آدھا کلو،ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ،ایک ٹماٹر،کالی مرچیں تین چوتھائی چمچ،ثابت دھنیا ایک چوتھائی کھانے کا چمچ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،ہر دھنیا حسب ضرورت،تیل آدھا کپ،دو ہرمرچیں،نمک، ایک چوتھائی کھانے کا چمچ یا حسب ذائقہ،سفید زیرہ چوتھائی کھانے کا چمچ۔بنانے کا طریقہ،سب سے پہلے چوتھے مرحلے میں آدھا کپ پانی لے کر اس میں گوشت ڈال کر اسے چولہے پر رکھ کر ابال لیں اور کوشش کریں کہ جانپوں سے گوشت علیحدہ نہ ہو۔ پھرکالی مرچوں اور دھنیے کو ملائیں، پھر اُس کو گرینڈر میں تھوڑا سا پیس لیں، اب ایک برتن میں گوشت ڈالیں جس میں ایک ٹماٹر اور ادرک لہسن کا پیسٹ ملائیں، پھر ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیں اور زیرہ ڈال کر نمک حسبِ ذائقہ شامل کرکے اسے اچھے سے ملائیں۔
ملائیں جب اچھی طرح پک جائیں تو پلیٹ میں ڈال کر مہمانوں کو پیش کریں۔ توے کو چولہے پر رکھ کر گرم کریں اور اس پر تیل ڈالر کر بوٹیوں کو ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر کے لیے چھوڑیں اور پھر انہیں الٹ پلٹ کرتے رہیں

متعلقہ خبریں