اہم خبریں

اب توملک میں جنگل کا قانون رائج ہے، عمران خان کا فوادچوہدری کی عدالت پیشی پر ردعمل

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی ابہام نہیں ملک بنانا ری پبلک بن چکا ہے۔فواد چوہدری کو ایک دہشت گرد کی طرح عدالت میں پیش کیا جارہا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے امپورٹڈ حکومت اور ریاست گراوٹ کی کن گہرائیوں میں اتر […]

سری لنکن صدر نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا

کولمبو (نیوزڈیسک)سری لنکن صدر رانیل وکرم سنگھے نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا، اقلیتی تامل برادری کو اقتدار میں شراکت دار بنانے کی پالیسی تیار کرلی گئی۔صدر وکرما سنگھے متعدد معاملات پر طویل مدتی پالیسیز کا اعلان کریں گے، تب تک کیلئے پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا ہے۔طویل مدتی پالیسیز میں […]

میں اپنے آپ کو مسجد میں احتساب کے لیے پیش کر سکتا ہوں، سراج الحق

بہاول پور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک شہزادی لندن سے آکر کہتی ہے میرا بھرپور استقبال کیا جائے۔میں اپنے آپ کو مسجد میں احتساب کے لیے پیش کر سکتا ہوں، ہم اقتدار میں آئے توسودی نظام کو ختم کریں گے، سراج الحق نے بہاول پور میں ورکرز کنونشن سے […]

پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کو باچا خان کے فلسفے کی ضرورت ہے، شاہی سید

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ پاکستان ہی نہیں دنیا کو باچاخان کے فلسفے کی ضرورت ہے۔ آج سیاست ختم ہے صرف مفادات ہیں، مفادات میں صرف ذات نظر آتی ہے۔ہفتہ کو پشاور میں باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہی سید کا کہنا تھا […]

ریاست لاپتہ افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرے، لشکری رئیسانی

پشاور (نیوزڈیسک )سابق سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ریاست لاپتہ افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرے۔پشاور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لشکری رئیسانی کا کہنا تھا کہ حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ طلباء تنظیموں پر پابندی ہٹادی جائے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ طلباء تنظیموں کےلیے قانون سازی کی جائے۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت، پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔سیالکوٹ شہر میں پیٹرول کی قلت کے بعد شہر کے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔اسی طرح بہاولپور،ملتان،شیخوپورہ اور گرد و نواح میں پیٹرول کی قلت کی وجہ سے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے کی اطلاعات […]

پاکستان بننے کے بعد آزادی کیلئے لڑنے والوں کی قدر نہیں کی گئی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ باچا خان سے ڈانٹ پڑتی تھی کہ تم کیا انقلاب برپا کرو گے؟اسلام آباد میں باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آزادی کے مفہوم کو سمجھنے کی ضرورت ہے، آزادی کا مفہوم شیخ […]

پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کے کارکنوں کا پروفیسر پر حملہ، ہاتھا پائی

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب یونیورسٹی میں ایک طلبا تنظیم کے کارکنوں کی جانب سے ایک پروفیسر پر حملہ کیا گیا اور ہاتھا پائی کی گئی۔ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ طالبعلم کیمپس میں تیزی سے ہیوی بائیک چلا رہا تھا، سینٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ریسرچ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر منور صابر نے طالبعلم کو روکا، ہیوی […]

پشاور زلمی سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی، جاوید آفریدی

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ زلمی کی ٹیم سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جاوید آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے […]

ہتک عزت کیس، عمران خان اور خواجہ آصف کے وکلا پر جرمانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر ہتک عزت کیس میں التوا کی درخواست پر دونوں فریقین کے وکلا پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔عمران خان پر خواجہ آصف کے ہرجانہ کیس سے متعلق درخواست پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امید […]