اہم خبریں

ریاست لاپتہ افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرے، لشکری رئیسانی

پشاور (نیوزڈیسک )سابق سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ریاست لاپتہ افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرے۔پشاور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لشکری رئیسانی کا کہنا تھا کہ حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ طلباء تنظیموں پر پابندی ہٹادی جائے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ طلباء تنظیموں کےلیے قانون سازی کی جائے۔

متعلقہ خبریں