اہم خبریں

بسکٹ ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں،نئی تحقیق

پینسلوینیا(نیوزڈیسک) ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ بسکٹ، کیک، برگر اور ساسیج رول کھانے کی وجہ سے ہاضمے میں ہونے والی تاخیر ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جنک فوڈ ہماری بھوک کو قابو کرنے کی صلاحیت کو کم کر کے دماغ کو […]

پاکستانی زائرین کی درگاہ اجمیر شریف آمد،روایتی چادر چڑھائی

اجمیر شریف (نیوزڈیسک) پاکستانی زائرین کے وفد نے 811ویں سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پر اجمیر شریف میں حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ پر روایتی چادر چڑھائی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نیودہلی میں ناظم الامورسلمان شریف نے بھی حکومت پاکستان کی نمائندگی کرتے […]

بی پی ایل،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی کھلنا ٹائیگرز کو 4 رنز سے شکست

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 27ویں میچ میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔سلہٹ میں کھیلے گئے اس میچ میں 166 رنز کے تعاقب میں کھلنا ٹائیگرز مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 161 رنز بنا سکی۔کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے اینڈی […]

کراچی شرقی و کشمور کے ایس ایس پیز کی تقرریاں و تبادلے

کراچی(نیوزڈیسک)ضلع کشمور اور کراچی کے ضلع شرقی کے ایس ایس پیز سمیت 3 سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ کے عہدے سے سید […]

ملکی مسائل کے حل کیلئے خاقان عباسی کی عدلیہ سمیت تمام اداروں کو مل بیٹھنے کی تجویز

پشاور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے عدلیہ سمیت تمام اداروں کو ساتھ بیٹھنے کی تجویز دیتےہوئے کہاہے کہ مسائل کا حل آئین کے اندر ہی ہے، ملکی معیشت اور عوام کےلیے ہم سب کو ساتھ بیٹھنا ہوگا۔پچھلی حکومت اورموجودہ حکومت علی وزیرکوایوان میں لانے میں ناکام رہی […]

آسٹریلین اوپن، بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

میلبرن(نیوزڈیسک )بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں قازقستان کی ایلینا ریباکینا کو ہرا کر انہوں نے اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا ہے۔میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے ویمنز سنگلز کے فائنل میں روس […]

عوام حکومت کو سخت فیصلے لینے دے یہ پاکستان کے حق میں ہیں،مفتاح اسماعیل

پشاور (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیادتی ہو رہی ہے، پاکستان کے عوام ریاست سے ناراض ہیں۔اگر ملک کو آگے لے جانا ہے تو ہمیں سوچنا پڑے گا کہ ہم کہاں جارہے ہیں۔پشاور میں ری امیجننگ پاکستان سیمینار سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا […]

کوئٹہ میں عالمی کرکٹ ستاروں کے نمائشی میچ کا لوگو جاری

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں انٹرنیشنل اسٹارز کا کرکٹ میلہ، بلوچستان 2023 سلوگن کیساتھ لوگو ریلیز کردیا گیا۔کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں سپر لیگ کی سابقہ چیمپئنز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز 5 فروری کو آمنے سامنے ہوں گے۔ٹی ٹونٹی میچ میں بابر اعظم پشاور زلمی جبکہ سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈیٹرز کی کپتانی کریں گے، سابق کپتان […]

جاپان،حکومت کا گھریلوصارفین کو بجلی بلوں میں وقتی ریلیف دینے کا فیصلہ

ٹوکیو (نیوزڈیسک) بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی، دو ماہ کے لیے قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میں حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کو بجلی کے بلوں میں وقتی ریلیف دیئے جانے کا امکان ہے۔جاپان میں بہت سے گھرانے فروری اور مارچ میں […]

عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان،اسلام آباد میں پیر کومقامی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر اور ولی عہد کے دورے کے پیش نظر اسلام آباد میں 30 جنوری بروز پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے دورے کے پیش نظر اسلام آباد میں چھٹی دی گئی ہے۔ضلعی […]