پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور نیئر بخاری سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ […]
خلا میں تحقیق کے بعد پاکستانی ہربل بیجوں کی زمین پر واپسی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان میں مختلف اجناس کے ہائبرڈ بیجوں کو خلا میں بھیجا گیا اور اب وہ زمین پر دوبارہ لائے گئے ہیں۔ بلاشبہ یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ جب خلا کی کم وزنی میں ان بیجوں پر مختلف تجربات انجام دیئے گئے ہیں۔عالمی ادارہ برائے صحت کے چیف سائنٹسٹ اور روایتی ادویات پر ایڈوائزری […]
کے پی میں ضمنی انتخابات، 74 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر 74 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ دو کے مختلف وجوہات کی بنا پر مسترد کر دئیے گئے۔این اے 4 سوات سے سابق وفاقی وزیر مراد سعید امیدوار ہوں گے، این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈا پور سمیت […]
وفاقی وزیر احسن اقبال کی کویت کے وزیر خزانہ سے ملاقات

ابوظہبی (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال اور کویت کے وزیر خزانہ عبدالوہاب الرشید کے درمیان ایک ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاکستان اور کویت نے اہم شعبوں بالخصوص توانائی اور تجارت کے شعبے میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں ہونے والی […]
گھر میں گلاب جامن بنانے کا آسان طریقہ

خوشی کا کوئی بھی موقع ہو یا کوئی بھی تہوار ہو منہ میٹھا کرنے کے لیے عام طور پر ہر گھر میں گلاب جامن مٹھائی کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔ دکان سے ملنے والی گلاب جامن کی لذت علیحدہ ہوتی ہے مگر دماغ اس پر کھٹکتا رہتا ہے کہ آیا یہ صحت کے اصولوں کو […]
تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب سے پرانے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب سے پرانے امیدواروں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے گزشتہ روز ہونے والے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جنوبی پنجاب سے […]
پاکستان ہائی کمیشن مبین چوہدری کی صحافتی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،معظم احمد خان

لندن ( چوہدری تبریز عورہ ) پاکستان پریس کلب لندن کے زیرِ انتظام و انصرام پاکستان پریس کلب یو کے کے سابق صدر ممتاز سینئر صحافی مبین چوہدری مرحوم کی برطانیہ میں بیس سالہ صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے لندن میں ان کی یاد میں تعزیتی ریفرینس منعقد کیا گیا۔ تعزیتی ریفرینس […]
شازیہ مری کا عمران خان کو جیل جانے سے متعلق چیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائےتخفیف غربت و سماجی تحفظ اورچیئرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری نے عمران خان کو جیل جانے سے متعلق چیلنج دے دیا۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ عمران نیازی میں جیل جانے کی ہمت ہے تو اپنی ضمانتیں منسوخ کرائے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان قوم کو بیانیہ بدل […]
آئل پینٹس میں خطرناک حد تک موجود سیسہ بچوں کیلئے نقصان دہ ہے، نئی تحقیق

کراچی(نیوزڈیسک)مقامی مارکیٹ سے پینٹ کے نمونے لینے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ 40 فیصد آئل پینٹس میں خطرناک حد تک سیسہ موجود ہے جس سے بچوں کی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) نے پینٹ مینوفیکچررز سے کہا ہے کہ مصنوعات میں سیسے کا […]
کراچی ،پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ اسٹریٹ کرائمز اور قتل میں ملوث نکلا

کراچی (نیوزڈیسک)نیو ٹاؤن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران قتل، منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی کا گارڈ محمد دین ولد ولی گل کی گرفتاری غیرقانونی اسلحہ سمیت عمل میں […]