اہم خبریں

غیر ملکی کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ جاری، پاکستان مزید منفی سطح پر آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے غیرملکی کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ جاری کردی، پاکستان کی ریٹنگ مزید منفی ہو گئی ۔عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی غیر ملکی کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ جاری کر دی، جس کے مطابق پاکستان کی غیر ملکی ڈیفالٹ ریٹنگ کم کر کے سی سی سی منفی کر دی گئی ہے، […]

دبئی ائیرپورٹ پر میسی سمجھ کر روک لیا ، یاسر شاہ کا انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں کئی مرتبہ لوگ ارجنٹینا کے فٹبالر میسی سمجھ کر روک لیتے ہیں۔لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا کہ تین چار بار لوگوں نے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی سمجھ کر روکا اور کہا آپ تو بالکل میسی جیسے ہیں، روکنے پر جب […]

ڈی جی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی رافیل ماریانو گروسی پاکستان کا 2 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رافیل ماریانو گروسی 15 سے 16 فروری تک 2 روزہ دورے کے دوران ڈی جی آئی اے ای اے سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے، وہ دورے کے […]

حکومت کی عوام پر ایک بار پھر پٹرولیم بم گرانے کی تیاریاں، ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور کمرتوڑ پلان تیار، وفاقی حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر اضافے کے ذریعے مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جو کل جمعرات 16 فروری سے متوقع ہے۔ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں بھی 10روپے فی لیٹراضافہ کیا […]

کووڈ 19 کی تباہ کاریاں، افریقہ میں ماربرگ وائرس سےمتعدد افراد ہلاک

کیمرون(نیوزڈیسک) کووڈ 19 کی تباہ کاریوں کے بعد اب ایک نئی وبا کی گونج ہے جو ماربرگ وائرس کی صورت میں موجود ہے۔ اس کی وجہ سے ایکویٹوریئل (استوائی) گنی میں اب تک 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔یہ تمام افراد پڑوسی ملک کیمرون کے ایک جنازے میں شریک ہوئے تھے۔ ڈبلیوایچ او […]

منی بجٹ کی منظوری ، صدر مملکت نےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)منی بجٹ کی منظوری کیلئے وزیراعظم نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سفارشات بھجوادی ہیں۔ صدر مملکت کے آرڈیننس پر دستخط سے انکار کے بعد حکومت نے منی بجٹ ضمنی فنانس بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کروانے کا فیصلہ کیا جس کیلئے ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا […]

شاہ رخ خان اور نوواک جوکووچ کی طرح اولڈ از گولڈ ہوں ، شعیب ملک

کراچی (نیوزڈیسک) پی ایس ایل سیزن 8 کے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کراچی کنگز کے بیٹر شعیب ملک نے ہر شعبے میں تجربے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بھارتی فلم اسٹار شاہ رخ خان اور سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کی […]

ملالہ کی ٹام کروز سمیت ہالی ووڈ سُپراسٹارز سے ملاقات

واشنگٹن (نیوزڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے آسکر 2023 کے سالانہ ظہرانے میں شرکت کی ، ملالہ یوسفزئی نے ایوارڈ کیلئے نامزد معروف اداکاروں سے ملاقات کی تصاویربھی انسٹا گرام پر شیئر کردیں۔ملالہ نے انسٹاگرام پردلکش تصاویرشیئرکیں جہاں دیگر معروف اداکاروں کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ کے سُپراسٹارٹام کروز بھی شامل ہیں۔پوسٹ کے کیپشن […]

حکومت کی عوام پر ایک بار پھر پٹرولیم بم گرانے کی تیاریاں، ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور کمرتوڑ پلان تیار، وفاقی حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر اضافے کے ذریعے مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جو کل جمعرات 16 فروری سے متوقع ہے۔ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں بھی 10روپے فی لیٹراضافہ کیا […]

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کا پاکستان آنے کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی فلم What’s Love Got to Do with It کا لندن میں پریمیئر شو کا انعقاد جس کی ریڈ کارپٹ پر سجل علی سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی۔تقریب میں فلم کی پروڈوسر جمائما خان نےکا کہنا تھا کہ وہ پاکستانیوں کے رشتے کروانے میں دلچسپی رکھتی ہیں […]