پاکستان اور آئی ایم ایف کے ورچوئل مذاکرات ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نویں جائزے کے لیے ہونے والے ورچوئل مذاکرات کل تک ملتوی ہو گئے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق جائزہ مذاکرات آئی ایم ایف کی درخواست پر ملتوی کیے گئے ہیں، آئی ایم ایف نے ایم ای ایف پی کا جائزہ لینے کے لیے وقت […]
وزیراعظم آزاد کشمیر کی صحافی سے گفتگو قابل برداشت نہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی صحافی سے گفتگو کسی بھی طرح قابل قبول نہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مشترکا اجلاس میں شرکت کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر سےصحافی نے سوال کیا۔انہوں نے کہا کہ […]
پنجاب پولیس کو مطلوب ملزمان انٹرپول کی مدد سے دبئی سے گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس کو قتل اور اقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کر کے پاکستان منتقل کردیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر اندرون ملک و بیرون ملک اشتہاریوں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کے تحت قتل و اقدام قتل کی دو مختلف بیہمانہ […]
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس کو ’جاری تحقیقات اورایف آئی آرز‘ کالعدم قرار دینے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام ہائیکورٹس کو’’جاری تحقیقات اور ایف آئی آرز‘‘ کالعدم قرار دینے سے روک دیا ہے۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کو تحقیقات یا ایف آئی آر کالعدم قرار دینے کا اختیار نہیں کیونکہ ہائیکورٹس ضابطہ فوجداری کی دفعہ 561 اے کا اختیار استعمال نہیں کرسکتے۔تاہم سپریم کورٹ […]
کراچی،نجی اسپتال میں اسٹریچر سمیت لفٹ سے گرکر خاتون جاں بحق

کراچی(نیوزدیسک)کراچی کے علاقے کریم آباد میں نجی اسپتال کی لفٹ سے اسٹریچر سمیت گر کر 27 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ اسپتال انتظامیہ نے کہا کہ لفٹ کی اچانک خرابی کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ اہلخانہ نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔کراچی کے علاقے کریم آباد میں 27 سالہ خاتون سمعیہ کو ڈیلیوری کیلئے […]
بلوچستان کے 9 اضلاع میں تیسرے روز بھی انسداد پولیو مہم جاری

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے 9 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو خصوصی مہم تیسرے روز بھی جاری رہی۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے 9 اضلاع کی37یونین کونسلز میں سات روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم آج تیسرے روز بھی جاری رہی، جس کے دوران پانچ سال تک کے بچوں کو […]
وفاقی وزیر نوید قمر قائمہ کمیٹی تجارت کے اجلاس سے مسلسل غیر حاضر،ارکان برہم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت ہوا، وزیر تجارت نوید قمر اجلاس سے غیر حاضر رہے۔وزیر تجارت کی اجلاس میں عدم موجودگی پر سینیٹر دنیش کمار نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور کہا کہ آج پھر منسٹر میٹنگ میں نہیں آئے ۔سینیٹر دنیش کمار […]
ترکیہ، 227 گھنٹے بعد ملبے سے 74 سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیا

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک شہر قہرمان مرعش میں 227 گھنٹے بعد ملبے سے 74 سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیا۔ترک میڈیا کے مطابق قہرمان مرعش سے ہی 222 گھنٹوں بعد ملبے سے 42 سال کی خاتون کو زندہ نکالا گیا۔ترک حکام کے مطابق وزارت شہری منصوبہ بندی نے زلزلے سے متاثرہ 10 صوبوں کی 3 لاکھ 87 […]
جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا، عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے عمران خان کو گرفتار کرکے نااہل کیا جائے، جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا۔غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ حکومت آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر […]
پی ایس ایل ،ملتان سلطانز کے بولرز نے تباہی مچادی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 110 پر ڈھیر
ملتان (نیوزڈیسک)پی ایس ایل 8 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور کچھ ہی دیر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گے۔پی ایس ایل 8 کے اب تک 2 میچز کھیلے گئے اور دونوں ہی انتہائی سنسنی خیز رہے ہیں۔ آج کے شیڈول میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز […]