اہم خبریں

ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے مزید دو اہم دفاتر بند کر دیئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے مزید دو دفاتر بند کردیے۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے دہلی اور ممبئی میں اپنے دفاتر بند کر کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ دفاتر کو بند کرنے کے فیصلے کو اخراجات میں کمی سے متعلق […]

یوکرین دفاع کرنا جانتا ہے،ملک کا کوئی حصہ نہیں چھوڑیں گے، ولادیمیر زیلنسکی

کیف(نیوز ڈیسک )یوکرین کےصدر ولادیمیر زیلنسکی نےکہا ہے کہ یوکرین اپنی سرزمین کا دفاع کرنا جانتا ہے،جدید ہتھیار جلد امن لا سکتے ہیں کیونکہ روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانویں نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے یوکرینی صدر نےکہا کہ روس کےساتھ ممکنہ امن معاہدہ کی بنیاد پر اپنی سرزمین […]

ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ 37 ہزار 900 روپے ہو گی ،عوام سائیکل خریدنے کا سوچنے لگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) منی بجٹ سے مہنگائی کا شدید طوفان آیا ہے ، اب اٹلس ہنڈا نے ایک مرتبہ پھرموٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 9 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک […]

تائیوان کو ہتھیار وں کی فروخت پر چین نے 2امریکی کمپنیوں پر پابندیاں لگادی

بیجنگ( نیوز ڈیسک) تائیوان کو ہتھیار کی فروخت پر چین نے امریکا کی 2 دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن اور ریتھیون ٹیکنالوجیز کارپوریشن پرپابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ امریکی کمپنیوں پر چین سے متعلقہ درآمدات اور برآمدات پر پابندی عائد کی گئیں۔ چین نے تائیوان کو […]

مالیاتی ضمنی بل ، قائمہ کمیٹی کی سفارشات منظور ، شہزاد وسیم نے منی بجٹ کو مسترد کرنیکا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خزانہ کی مالیاتی ضمنی بل 2023 کی رپورٹ پیش کردی ہے جسے ایوان نے قائمہ کمیٹی کی سفارشات کو منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ اجلاس کے دوران قائد حذب اختلاف شہزاد وسیم نے منی بجٹ کو زمستر دکرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منی […]

روپیہ مزید تگڑا ،ڈالر 2 روپے 44 پیسے سستا،267 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر مزید2 روپے 44 پیسے سستا،267 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپیہ مزید تگڑا ہونے لگا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے، کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 44 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد امریکی […]

کروڑوں کی مشکوک ٹرانزیکشن، فرح گوگی اور احسن جمیل کو ایف آئی اے نے آج طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق خاتون اوّل کی سہیلی فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو منی لانڈرنگ کے الزام میں آج طلب کرلیا، کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے حوالے سے دونوں کو الگ الگ نوٹسز جاری، فرح گوگی اور احسن جمیل اپنے […]

ترکیہ زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے ایک ارب ڈالر کی ضرورت ہے ،اقوام متحدہ کی اپیل

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے ترکیہ زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے ایک ارب ڈالر کی اپیل کردی۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایک ارب ڈالر سے ترکیہ کے 52 لاکھ افراد کو تین ماہ کیلئے انسانی امداد کی فراہمی ممکن ہوسکے گی، ضرورتیں بہت زیادہ ہیں اور […]

سوارا بھاسکر نے نوجوان سیاستدان فہد احمد سے شادی کرلی،تصاویر وائرل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وود اداکارہ سوارا بھاسکر اور بھارتی سماج وادی پارٹی کے رہنما فہد ضرار احمد نے شادی کرلی ، تصاویر سامنے آگئیں اداکارہ نے کہا کہ ہم محبت کی تلاش میں تھے، لیکن ہمیں دوستی پہلے مل گئی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی اداکارہ نے اپنی شادی کی […]

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈو تبادلہ کیس ، سپریم کورٹ نے آرڈر معطل کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈو تبادلہ کیس ، سپریم کورٹ نے تبادلے کا آرڈر معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں لاہور پولیس کے سابق چیف غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل […]