مریم نواز نے شاہد خاقان کو اپنی نشست پر بٹھا دیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے راولپنڈی جلسے کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اپنی نشست پر بٹھادیا۔راولپنڈی میں جلسے کے دوران مریم نواز تنظیمی کنونشن میں پہنچیں تو انہوں نے اپنی مرکزی نشست شاہد خاقان عباسی کو دے دی۔مریم نواز نے سابق وزیراعظم […]
معاشی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ، آنے والے دنوں میں چیزوں کی قیمتیں کم ہوں گی،ڈاکٹر مصدق ملک

لاہور(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ معاشی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، آنے والے دنوں میں چیزوں کی قیمتیں کم ہوں گی، پی ٹی آئی حکومت نے اپنے چار سالہ دور میں عارف نقوی کی کمپنی کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا، پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوا۔ […]
پی ٹی آئی کے ڈار برادران بھی محکمہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے،کل دفترطلب

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ڈار برادران محکمہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔اینٹی کرپشن پنجاب نے عثمان ڈار اور ان کے بھائیوں کو کل طلب کرلیا۔ عثمان ڈار،عمر ڈار اورعامرڈار کو کل ایک بجے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہورکے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔رہنما تحریک انصاف عثمان ڈارنے […]
پولیس آفس حملے کی تفتیش کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے، غلام نبی میمن

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پولیس آفس میں ہونے والے حملے کی تفتیش کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔اعلیٰ سطح کے اس اجلاس میں صوبے بھر […]
فیروز خان نے شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی اداکار فیروز خان نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ اداکار نے شرمین عبید چنائے سے مطالبہ کیا کہ وہ اُن کو بدنام کرنے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر معافی مانگیں۔فیروز خان نے دعویٰ کیا کہ شرمین […]
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک سے متعلق پنجاب کی نگراں حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بدھ کے روز سے لاہور سے اپنی جیل بھرو تحریک کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے پنجاب کی نگراں حکومت کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے، جس میں جیل بھرو تحریک کے حوالے سے معاملات اور حکمت عملی پر غور کیا گیا۔اجلاس کی سربراہی نگراں وزیر […]
بھارت حساس نوعیت کے کشمیر پیپرز کی ڈی کلاسیفکیشن روک سکتا ہے، برطانوی اخبار

لندن (نیوزڈیسک)معروف برطانوی جریدے گارجین نے کہا ہے کہ 1947 سے کشمیر کے حوالے سےحساس دستاویزات جاری ہونے سے خارجہ تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہونے کے خدشات کے پیش نظر بھارت ان دستاویزات کے اجرا کوروک سکتا ہے۔برطانوی جریدے کی جانب سے جائزہ لی گئی حکومتی داخلی دستاویزات کے مطابق ’’بوچر پیپرز‘‘ کے نام […]
اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھی شکست،ملتان سلطانز نے فتح کی ہیٹرک ٹرک کرلی

ملتان (نیوزڈیسک)پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کی ہیٹرک کرلی ۔اتوارکوملتان میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اور مقرر 20 اوورز میں 190 رنز بنائے۔جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 138 رنز ہی بناسکی، اس […]
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا ڈرگ ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈرگ ڈیلرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی رینڈم اسکریننگ کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ نے طلبہ کی اسکریننگ سے متعلق جامع پلاننگ کرنے کی بھی ہدایت […]
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

نیویارک(نیوزڈیسک)واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظررکھنے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا انفو نے کہاہے کہ فیس بک کی فون میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد صارفین ویڈیو کال کے دوران دیگر کام بھی کر سکیں گے۔کیا آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ […]