اہم خبریں

پنجاب کا آئندہ مالی سال کے چار ماہ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

لاہور(اے بی این نیوز) نگران حکومت پنجاب کا آئندہ مالی سال کے چار ماہ کا بجٹ آج پیش کرے گی ۔بجٹ میں چار ماہ کے ترقیاتی پروگرام کے لئے 300 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ۔ بجٹ میں ترقیاتی بجٹ پہلے سے جاری ترقیاتی سکیموں پر خرچ ہو گا۔صحت کارڈ کے لئے […]

پشاور ،کباڑ گودام میں شدید آتشزدگی ،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور رنگ روڈ پر کباڑ کے گودام میں شدید آتشزدگی ،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،11 فائربریگیڈ گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ مویشی منڈی کے قریب کباڑ گودام میں لگنے والی آگ پر چھ گھنٹے بعد قابو پایا جاسکا،کارروائی کے میں […]

ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی بڑی کارروائی،انتہائی مطلوب ملزم کویت سے گرفتار کرلیا

لاہور(اے بی این نیوز)ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی بڑی کارروائی ،ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے گجرات پولیس کو مطلوب ملزم کویت سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو کویت سے گرفتار کر کے لاہور ائیرپورٹ منتقل کر دیا۔ملزم یاسر عمران کے خلاف قتل، اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج تھا. متعلقہ پولیس کی […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات برقرار، شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات سامنے آگئے، وزیر اعظم شہباز شریف نے صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور دونوں جماعتوں کے وزرا اور ماہرین اجلاس میں شریک ہوں گے۔احسن اقبال کا […]

یونان کشتی ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ،ملک بھر میں یوم سوگ،قومی پرچم سرِنگوں

یونان کشتی ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ،ملک بھر میں یوم سوگ،قومی پرچم سرِنگوں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ، بڑی تعداد میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 14 جون کو پیش آنے والے کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے پر آج (پیر )کو قومی سطح […]

ملک بھر میں موسم گرم اور مربوط رہے گا، بلائی علاقوں میں آندھی ،بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا، اسلام آباد میں موسم گرم رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش خیبر پختونحوا، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب،خضدار،قلات، بارکھان، کوئٹہ اور زیارت میں چند مقامات پر آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(اے بی این نیوز) پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوگا۔زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اسلام آباد، لاہور ، پشاور اور دیگر شہروں میں ہونگے ۔ زونل کمیٹیاں چاند […]

مولانا طارق جمیل کی لندن آمد، پی ٹی آئی چیئرمین کے قریبی دوست سے خصوصی ملاقات

لندن(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی دوست اور معروف بزنس مین انیل مسرت کی دعوت پر معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل لندن پہنچ گئے،مسلم کمیونٹی سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ لوگ اس حوالے سے سوچنے پر مجبور ہیں کہ کیا یہ ملاقات سیاسی ہے یا مذہبی۔اس حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا […]

کلرکہار بس حادثہ کے بعدموٹروے پولیس کے سخت فیصلے سامنے آگئے

لاہور(اے بی این نیوز)کلرکہار بس حادثہ کے بعدموٹروے پولیس کے سخت فیصلے سامنے آگئے،موٹروے پولیس نے نجی کمپنی کی بسوں کیلئے مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ موٹروے پولیس کا لاہور جانے والی بسوں کا ٹائم کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ ،بسوں کی اسپیڈ چیکنگ کیمروں کی مدد سے سخت مانیٹرنگ کی جائے گی،کلرکہار کے […]

ماہرین نے ذیابیطس سے بچاؤ کا نیا طریقہ دریافت کر لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ماہرین نے ذیابیطس سے بچاؤ کا نیا طریقہ دریافت کر لیا۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 80 فیصد خوراک دن ایک بجے سے پہلے لے لی جائے تو اس طرح ذیابیطس سے بچاؤ ممکن ہے ، اس حوالے سے ماہرین نے 10 ایسے افراد کا انتخاب کیا جو شوگر اور موٹاپے […]