ایک اور غیر ملکی کھلاڑی پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل،شکیب الحسن کی جگہ مجیب زردان نے لے لی
لاہور(نیوزڈیسک)افغانستان کے اسپنر مجیب زردان نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری سیزن 8 کے لیے پشاور زلمی کو جوائن کرلیا۔مجیب نے بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کی جگہ لی ہے جو ذاتی خاندانی مسائل کی وجہ سے چلے گئے تھے۔مجیب زردان اس سے پہلے بھی زلمی کی […]
عمران کی پالیسی پر نئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا، بلاول بھٹو

نیو یارک (اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا ہے،امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران حکومت کی پالیسی دہشتگردوں کو خوش کرنے کی تھی، عمران نے دہشتگردوں سے غیر […]
سینیٹ اجلاس، دو بل قائمہ کمیٹیوں کے سپرد، دو بل پیش کرنے کی تحریک مسترد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ میں دو بل قائمہ کمیٹیوں کو اور دو بل پیش کرنے کی تحریک مسترد کردی گئی ،سینیٹ میں قومی کمیشن برائے حقوق طفل اور سول سرونٹس ترمیمی بل متعلقہ قائمہ کمیٹیو ں کو بھیج دیئے گئے ،اسٹیٹ بینک کو اسلام آباد منتقل کرنے اور بے نظیرانکم سپورٹ کے حقداروں کو […]
حکومت پنجاب کے آٹا کے بحران پر قابو پانے کیلئے مافیا کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری

فیصل آباد (اے بی این نیوز)حکومت پنجاب نے فیصل آباد سمیت صوبہ میں آٹا کے بحران پر قابو پانے کے لئے گندم زخیرہ کرنے والے مافیا کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو الرٹ کر دیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں آٹا بحران پر […]
پنجاب بھر میں 1035 ٹریفک حادثات میں 05 افراد جاں بحق، 1107زخمی

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1035ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 546افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔561معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے […]
سندھ حکومت کا بغیر نمبر پلیٹ چلنے والی گاڑیوں کو فوری ضبط کرنے کا فیصلہ

کراچی(اے بی این نیوز)دہشت گرد کارروائیوں کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے اہم اقدام کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ چلنے والی گاڑیوں کو فوری ضبط کرنے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق اے ایف آر پر چلنے والی گاڑیوں کو بھی ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان اقدامات کا فیصلہ کراچی پولیس […]
صدر کیجانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان، الیکشن کمیشن نےمنگل کو اہم اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر الیکشن کمیشن نے منگل کو اہم اجلاس بلالیا،صدر عارف علوی نے 9اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن کی تاریخ دے دی، صدر نے الیکشن ایکٹ 2017کے سیکشن 57ایک کے […]
جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت کو تالے لگادیے گئے ہیں، اعظم سواتی کا دعویٰ

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت کو تالے لگادیے گئے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعظم سواتی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئین اور قانون کو مقدم سمجھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم قانون کی […]
روس ہمارے اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کیلئے جاسوسی کر رہا ہے، نیدرلینڈز

ایمسٹر ڈیم (نیوزڈیسک)نیدرلینڈز کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی (ایم آئی وی ڈی) کا دعویٰ ہے کہ روس نے شمالی سمندر میں موجود اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کیلئے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈچ ایجنسی کے سربراہ جنرل ہان سوی لنز نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی سمندر کے […]
سونا مزید مہنگا،فی تولہ 1لاکھ 96ہزار 500 کا ہو گیا

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کے اضافے سے 1844 ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کے روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ […]