تباہ کن زلزلے کے بعد 47ملکوں کے 388 تربیت یافتہ کتوں نے ملبے تلے دبے سیکڑوں انسانوں کی زندگیاں بچائیں

انقرہ(اے بی این نیوز)ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد 47ممالک سے متاثرہ علاقوں میں پہنچنے والے 388تربیت یافتہ کتوں نے تلاش اور بچا ئوکی کوششوں میں حصہ لینا شروع کیا،تربیت یافتہ کتوں نے ملبے تلے دبے سیکڑوں انسانوں کی زندگیاں بچائیں ”پروٹیو”نامی میکسیکن کتا تلاش اور بچا ئوکی کوششوں میں مدد […]
آئین شکنی پر عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی ہونی چاہیے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئین شکنی پر عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی ہونی چاہیے،حافظ حمداللہ کہتے ہیں پارلیمنٹ آئین شکنی کرنے والوں کا ہاتھ روکے، عارف علوی نے انتخابات کی تاریخ کا حکم نامہ نہیں ’’سلیکشن نامہ‘‘ جاری کیا جسے مسترد کرتے ہیں،،،کہاعمران خان کی عدالتوں میں شاہانہ […]
ہروقت نوے روزمیں الیکشن کیلئے تیاررہتے ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن صدرکی طرف سے انتخابات کی تاریخ دینے پرقانونی ماہرین سے رہنمائی لینے کافیصلہ،،،اٹارنی جنرل کوکل مشاورت کیلئے دعوت دیدی گئی،ہروقت نوے روزمیں الیکشن کیلئے تیاررہتے ہیں،بغیرکسی دباؤکے کام کرتے رہیں گے،الیکشن کمیشن اجلاس کااعلامیہ جاری۔
عمران خان انوکھے لاڈلے ہیں ، محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نون لیگ کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان انوکھے لاڈلے ہیں ،، جب دل چاہے عدالت میں پیش ہوتے ہین ،، سرکاری ہسپتال کا بورڈ بنا کر عمران خان کی ٹانگ کا معائنہ کرانا چاہیے ، عوام کو جیل جانے کا کہہ کر خود عبوری […]
ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔عدالت نے بیرسٹر ظفر کی درخواست منظور کرتے ہوئے لیگی […]
چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ فاشسٹ نظام کے ٹوٹنے کی طرف اہم قدم،فواد چودھری

لاہور( نیوز ڈیسک) مرکزی رہنما پی ٹی آئی وسابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفیٰ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب کا استعفیٰ فاشسٹ نظام کے ٹوٹنے کی طرف بڑا قدم ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔فواد چودھری […]
ملزمان کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، ایس ایچ او ریکارڈ سمیت طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف نائن پارک میں اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہلاک شدگان کے لواحقین کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر لواحقین کی جانب […]
آمدن سے زائد اثاثے؛ عثمان بزدار ایک بار پھر نیب طلب

لاہور(نیوزڈیسک) آمدن سے زائد اثاثے جات کیس، احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پھر طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے پر عثمان بزدار کو 22 فروری کو پراپرٹی،آمدن اور اخراجات کی تفصیلات کےساتھ پیش ہونے کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا۔قبل ازیں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان […]
کرکٹر نسیم شاہ کی ملاقات،ننھی مداح خوشی سے رو پڑی

کراچی (نیوزڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ننھی مداح فاسٹ بولر نسیم شاہ سے ملاقات کے بعد خوشی سے رو پڑی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ننھی فین نسیم شاہ کا اسکیچ بنا کر کوئٹہ اور پشاور کے میچ میں آئی تھی۔فین نے نسیم شاہ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد گلیڈی ایٹرز […]
سابق وزیراعظم عمران خان کا عدالت پیشی کے بعد سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز عدالت میں پیش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کر دیا۔چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ میں تمام لوگوں خاص طور پر وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو کل بڑی تعداد میں باہر نکلے۔عمران خان نے گزشتہ روز […]