پی ٹی آئی عدلیہ کے خلاف مذموم مہم چلاتی رہی،طلال چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنما مسلم لیگ طلال چوہدری کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہو کہا ہے کہ پی ٹی آئی عدلیہ کے خلاف مذموم مہم چلاتی رہی،فواد چوہدری صرف باتوں کی حد تک انقلابی ہیں،آئین کو مقدم سمجھنے والے لوگ ہی احترام کے لائق ہوتے ہیں،ووٹ صرف عوامی خدمت کرنے […]
کرکٹ کا انوکھا واقعہ، 20 سال پہلے ہوئی چیز دوبارہ اسی طرح دیکھ کر شائقین حیران

سنچورین(نیوزڈیسک)کرکٹ گراؤنڈ میں 20 سال قبل ہونے والی چیز کو بالکل اسی طرح دوبارہ دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2003 میں جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ کھیلا گیا تھا جس کی دونوں اننگز میں جنوبی افریقی فاسٹ بولر مکھایا این ٹینی نے ویسٹ انڈیز کے بیٹر چندرپال […]
فرانس ،رومانس کیلئے مشہورپارک سےگمشدہ خاتون کی ٹکڑوں میں تقسیم لاش برآمد

پیرس(نیوزڈیسک) فرانس میں رومانس کے لیے مشہور ایک پارک کے مختلف مقامات سے تھیلیوں میں خاتون کی لاش کے اعضا ملے ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمال میں واقع بٹس چاؤمونٹ پارک میں مختلف جگہوں میں پلاسٹک کے تھیلے چھپائے گئے تھے۔ان تھیلیوں سے ایک خاتون کے جسم […]
مریم نواز کی سربراہی میں( ن) لیگ عدلیہ پر حملہ آور ہے، پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مریم نواز کی سربراہی میں ن لیگ ایک بار پھر عدلیہ پر حملہ آور ہے۔لاہور میں سابق ارکان اسمبلی اور دیگر رہنماؤں نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور انہیں پی ٹی آئی میں شمولیت […]
پولیس وین میں بیٹھنے والوں کو مندرہ میں اتار دیا گیا ،فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) پولیس وین میں بیٹھنے والوں کو مندرہ میں اتار دیا گیا، فیاض الحسن چوہان اوردیگر50 کارکنوں کووین سےاتاردیا گیا فیاض چوہان نے بتایا کہ راولپنڈی پولیس نے مندرہ ڈھابے پر اتارا ہے،راولپنڈی پولیس والے تمام کارکنوں کو چھوڑ کر چلے گے۔
پی ایس ایل میچز کی منتقلی کا معاملہ، پی سی بی نے پنجاب حکومت کو کل تک کی ڈیڈلائن دے دی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کی پنجاب سے منتقلی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنجاب حکومت کوکل تک کی ڈیڈلائن دے دی۔نجم سیٹھی کی زیر صدارت اجلاس میں معاملے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور پی ایس ایل گورننگ کونسل اراکین کی مشاورت ہوئی، متفقہ فیصلہ […]
بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کےمطابق ان خیالات کااظہار وزیراعظم نے وزیر مملکت پاور ڈویژن ہاشم نوتیزئی سے گفتگو کرتےہوئے کیا جنہوں نے جمعہ کویہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات […]
حکومت عوام کی فلاح وبہبود پر یقین رکھتی ہے، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہےکہ حکومت عوام کی فلاح وبہبود پر یقین رکھتی ہے، صحت کے شعبے میں اصلاحات کو یقینی بنارہے، پولی کلینک ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں 128 سلائس سی ٹی سکین مشین کی تنصیب سے مریضوں کے علاج معالجے میں بہتری آئی ہے۔ وزارت صحت […]
پورے پاکستان کو اس وقت بلیک میلر حکومت کا سامنا ہے، فواد چوہدری

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے اور مریم نواز اپنے بیانات کے ذریعے عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی کوشش کررہی ہیں۔ جن ججوں نے قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم قرار دیا تو وہ بھی اس بینچ کا حصہ […]
جیل بھرو تحریک،غلام سرور خان کا گرفتاری دینے سے انکار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما غلام سرور خان نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے سے انکار کر دیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ میں گرفتاری نہیں دوں گا، چند لیڈرز گرفتاری اور چند ورکر گرفتاری دیں گے۔واضح رہے کہ عمران خان کے اعلان کے […]