اہم خبریں

راولپنڈی میں خونی بسنت کے دوران 20 سالہ نوجوان جاں بحق، 34 زخمی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں بسنت کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ ہوائی فائرنگ اور پتنگ کی ڈور اور چھت پر سے گرنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 34 افراد زخمی ہوگئے۔انتظامیہ کے بسنت پر پابندی اور پولیس کے اقدامات کے دعوؤں کی عوام نے قلعی کھول دی اور انہوں نے […]

سونے کی قیمت میں 857روپے فی تولہ کمی

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 1818 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000روپے اور […]

پاک افغان طورخم بارڈر5روزبعد جزوی طور پر کھول دیا گیا

طورخم(نیوزڈیسک)کامیاب مذاکرات کے بعد پاک افغان طورخم بارڈر کو 5 روز بعد جزوی طور پر کھول دیا گیا۔حکام کے مطابق افغانستان سے پاکستانی شہریوں اور پاکستان سے افغانیوں کو آمدورفت کی اجازت ہے تاہم مال بردار گاڑیوں کی نقل و حمل فی الحال معطل رہے گی۔خیال رہے کہ 19 فروری کو افغان طالبان کے حکام […]

بارکھان واقعہ، قائم مقام ایس پی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)آئی جی بلوچستان نے قائم مقام ایس پی بارکھان نورمحمد کوعہدے سے ہٹا دیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جمعہ کوجاری نوٹیکفیشن کے مطابق ڈی ایس پی نور محمد کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اور ان کی جگہ نجیب اللہ پندرانی کو ایس پی بارکھان […]

الیکشن 90 روز کی حد میں تبدیلی کے خواہشمند ترمیم لےآئیں،شبلی فراز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی پنجاب اور خیبرپختون خوا میں ضمنی الیکشن کی تاریخ دے چکے ہیں، نوے دن کی حد میں تبدیلی چاہنے والے آئین میں ترمیم لے آئیں۔پنجاب اور خیبرپختون خوا میں الیکشن کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ کپتان […]

سینیئرمجسٹریٹ کی عدالت نے قبضے میں ملوث ملزم کو سزا سنا دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ایکسپریس وے پر سی ڈی اے کے گرین بیلٹ پر قبضے کا معاملہ ،سینیئرمجسٹریٹ کی عدالت نے قبضے میں ملوث ملزم کو سزا سنا دی،ملزم فاروق خان کو 6 ماہ قید با مشقت اور 2 لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی ملزم کو کمرہ عدالت سے […]

انسانی حقوق کمیشن کا نازیہ کھوسو کی فوری بازیابی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے نازیہ کھوسو کی بازیابی اور مظاہرین کے خلاف آیف آئی آر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ایچ آر سی پی نے کشمور میں درجنوں مظاہرین کے خلاف من گھڑت ایف آئی آر کے اندراج کی شدید مذمت کی۔کمیشن کا کہناتھا کہ نازیہ کھوسو اور […]

انسداد پولیو سے آگاہی کیلئے ٹرک آرٹ منصوبے کا افتتاح

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کیماڑی ٹرک اڈے پر انسداد پولیو کی آگاہی کےلیے ٹرک آرٹ منصوبے کے افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالحمید جمانی، ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر ثاقب شیخ بھی موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میری وزارت کے دوران صرف […]

وزیراعظم والی بال ٹیلنٹ ہنٹ اسلام آباد کے ٹرائلز کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم والی بال ٹیلنٹ ہنٹ اسلام آباد کے ٹرائلز کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئے۔ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام (PMYP) اور ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان (HEC) کے زیراہتمام نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز اسلام آباد میں مردوں کے والی بال کے ٹرائلز اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ خواتین کے والی […]

الیکشن کروانے کےلیے تیار ہیں،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جب بھی الیکشن کی تاریخ آتی ہے ہم الیکشن کروانے کےلیے تیار ہیں۔جمعہ کو کلمہ چوک انڈر پاس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ احتجاج ہر کسی کا حق ہے مگر پی ٹی آئی جب احتجاج کررہی […]