امیر کویت شاٹ گن کپ میں پاکستانی شوٹر عثمان چاند کا ریکارڈ ، 124 درست نشانے لگاکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امیر کویت شاٹ گن کپ میں پاکستانی شوٹر عثمان چاند کا ریکارڈ ،125 میں 124 درست نشانے لگائے ، گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شوٹرعثمان چاند نے امیر کویت شاٹ گن کپ میں 125 میں سے 124 شاٹ نشانے پر لگا کر منفرد ریکارڈ قائم کیا۔عثمان چاند […]
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبرآگئی، تنخواہیں روکنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی ایم حکومت نے بالآخر پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف لے جانے کی پوری تیاری کرلی، سرکاری ملازمین کیلئے بری خبرآگئی ۔مالی بحران سراٹھانے لگا۔ وزارت خزانہ نے اکاؤنٹینٹ جنرل پاکستان ریونیوز (اے جی پی آر) کو وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور منسلک محکموں کے بل کی ادائیگی تا حکم ثانی بند کرنے […]
پینٹاگون نے یوکرین کیلئے 2 ارب ڈالر کی سیکیورٹی امداد کا اعلان کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پینٹاگون نے یوکرین کے لیے طویل المدتی سیکیورٹی امداد کے 2 ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی امداد میں جدید ترین ڈرون اور الیکٹرانک جنگی آلات کا پتا لگانے کے آلات بھی شامل ہیں، یوکرین کے لیے روس کے حملے کے بعد سے اب تک 32 ارب ڈالر […]
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان 28 فروری کو عدالت میں پیش ہوں،بینکنگ کورٹ نے حکم دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔آج بینکنگ کورٹ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی […]
بھارتی نژاد امریکی اجئے بنگا عالمی بینک کے سربراہ نامزد

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی بینک کے نئے سربراہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے بھارتی نژاد امریکی شہری اجے بنگا کو عالمی بینک کی سربراہی کیلئے نامزد کردیا ہے ۔ ترقیاتی قرض دہندہ نے 29 مارچ تک جاری رہنے والے ایک عمل میں امیدواروں کی نامزدگیوں کو قبول کرنا شروع […]
بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی ، 1 ارب 20 کروڑ کی سلامی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مجھے چوہدری پرویز الٰہی نے بتایا کہ میں ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی میں گیا وہاں میرے حلقے کا ایک بندہ سلامیاں اکٹھی کر رہا تھا میں نے پوچھا کہ اب کتنی سلامی اکٹھی کرلی جس پر اس نے جواب دیا کہ 72 لاکھ روپے […]
مشہور زمانہ گانا بیبا، ٹی سیریز نے چوری کرلیا، فراست انیس کمپنی پر برس پڑے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی موسیقار فراست انیس نے اپنا مشہور گانا ’بیبا‘ چوری کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی ’ٹی سیریز‘ پر برس پڑے لکھا اس سے بڑھ کر اور کیا بے عزتی ہوگی کہ کوئی گانا دنیا بھر میں ٹرینڈ کر رہا ہے تو اسے چوری کر لیا جائے، اگر گانے کو دوبارہ پیش کرنا ہے […]
سست بیٹنگ کے سوال پر بابر اعظم تپ گئے، کیا 300 کے اسرائیک ریٹ سے کھیلوں؟؟ صحافی سے سوال

کراچی(نیوزڈیسک) سست بیٹنگ کے سوال پر بابر اعظم تپ گئے، کیا 300 کے اسرائیک ریٹ سے کھیلوں؟؟ صحافی سے سوال۔ ذرائع کے مطابقبابر اعظم نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ کیا 300 کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلوں؟ سست بیٹنگ کے سوال پر بابر اعظم نے مسکراتے ہوئے سوال کردیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے […]
کرکٹ گراؤنڈ پر 20 سال قبل کی تاریخ دہرا دی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) کرکٹ گراؤنڈ پر 20 سال قبل کی تاریخ دہرا دی گئی، 2003 میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں جنوبی افریقی فاسٹ بولر مکھایا این تینی نے ویسٹ انڈین بیٹر چندرپال کو 2بار آؤٹ کیا تھا۔بیٹے نے 20 سال بعد والد کی کارکردگی کا ایکشن ری پلے دکھا […]
لوئر دیر میں افسوسناک واقعہ،بیٹے کی والدین پر فائرنگ،والد جاں بحق والدہ شدید زخمی

لوئر دیر(نیوز ڈیسک)لوئر دیر میں افسوسناک واقعہ،بیٹے کی والدین پر اندھادھند فائرنگ،والد جاں بحق والدہ شدید زخمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیرمیں معیار کے علاقے گھمبیر میں 18 سالہ بیٹے نے والدین پر فائرنگ کردی۔بیٹے کی فائرنگ سے والد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ والدہ شدید زخمی ہوگئی۔پولیس نے ملزم حسنین […]