لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب جیل میں ہاتھ باندھے کھڑے ، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد( نیوزڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب جیل میں ہاتھ باندھے کھڑے ہونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ واضح رہے کہ تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گزشتہ دنوں اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا وہ سوشل میڈیا پر […]
اٹلی کشتی ڈوبنے کا واقعہ،مزید 3 افر اد جان کی بازی ہار گئے ،اموات کی تعداد 62 ہوگئی

روم(نیوز ڈیسک) اٹلی کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 62 ہوگئی ہے،ترکیہ سے غیرقانونی طور پر اٹلی جانے والی کشتی میں 20 پاکستانی بھی سوار تھے جن میں سے 16 کو بچا لیا گیا جبکہ 4 اب تک لاپتا ہیں،غیرملکی […]
چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں آکر کہہ سکتے ہیں کہ انتخابات نہیں ہوسکتے، ماہر قانون

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہر قانون جسٹس (ر)شائق عثمانی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کو وسائل دستیاب ہوں گے تو ہی الیکشن کروائے گا ورنہ انتخابات نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس شائق عثمانی نے کہا کہ آخر میں 5 بینچ نے کیس کو سن کر فیصلہ دیا، بقیہ چار ججز کا معاملہ کہاں […]
پنجاب اسمبلی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط لکھے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پنجاب اسمبلی الیکشن کےلیے پولنگ کی مجوزہ تاریخ کے حوالے سے خط صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو کل ارسال کیے جانے کا امکان ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کے حوالے سے […]
سردار رمیش سنگھ اروڑہ کرتارپور کوریڈور کے اعزازی سفیر مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی کرتارپور کوریڈور کیلئے بحیثیت اعزازی سفیر (ایمبیسیڈر ایٹ لارج) تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خارجہ امور سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سردار رمیش سنگھ اروڑہ کرتارپور کوریڈور کے لئے اعزازی سفیر ہوں گے۔
,پی ایس ایکس، کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 97 پوائنٹس کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جہاں 100 انڈیکس 97 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 412 ہوگیا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 511 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 40 ہزار 29 رہی۔حصص بازار میں آج 16 کروڑ 73 لاکھ […]
ایف بی آر کی ایک بار پھر قابل ستائش کارکردگی۔ فروری 2023 کے بجٹ اہداف کو کامیابی سے حاصل کر لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مشکل معاشی صورتحال کے باوجود فروری 2023 کے دوران ایک بار پھر ریونیو اکٹھا کرنے کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ عبوری اعداد و شمار کے مطابق ایف بی آر نے فروری 2023 میں 527 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 527.3 ارب […]
الیکشن کمیشن سے مشورہ کر کے انتخابات کی تاریخ دی جائے گی: گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا اور الیکشن کمیشن سے مشورہ کر کے انتخابات کی تاریخ دی جائے گی۔عرب نیوزویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے موقف اپنایا کہ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ […]
عمران خان کا ہفتہ کے روز سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپنی قوم کی طرف سے عدلیہ کو مبارکباد دیتاہوں،انصاف کا مطلب سب قانون کی نطر میں برابر ہیں،آج قوم کی طرف سے عدلیہ کو مبارک دینا چاہتا ہوں،چھبیس سال پہلے انصاف کی تحریک کا سفر شروع کیا تھا،جن ممالک میں غربت ہے وہاں امیر اور غریب کیلئے علیحدہ علیحدہ قانون […]
گلوبل وارمنگ ، بھارت میں گرمی کا 146 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں گرمی کا 146 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، 1877 کے بعد فروری کا مہینہ سب سے زیادہ گرم رہا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کے مطابق بھارت میں گرمی نے ماہِ فروری میں ہی لوگوں کو جھلسا کر رکھ دیا۔بھارت میں ماہِ فروری کی گرمی نے گزشتہ 146 سال کا ریکارڈ توڑ […]