آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ رواں ہفتے بھی نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھی نہ ہونے کا امکان ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو مطمئن کردیا ہے، چند دنوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا۔قبل ازیں اسلام آباد میں سیمینار […]
گوانتاناموبے سے سعودی انجینئر کو21 سال بعد رہا کردیا گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے گوانتاناموبے سے ایک اور اسیر کو رہا کردیا جس کے بعد بدنام زمانہ جیل میں قیدیوں کی تعداد 31 رہ گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانیت سوز مظالم اور جانوروں سے بدتر سلوک کرنے کے لیے مشہور امریکی جیل گوانتاناموبے کے ایک اور قیدی کو 21 سال بعد رہائی مل گئی۔امریکی محکمہ […]
میں سیاسی آدمی ہوں میں سب سے بات کروں گا سوائے چوروں کے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں۔میں سیاسی آدمی ہوں میں سب سے بات کروں گا سوائے چوروں کے،برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے کہا کہ جس کے ساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں۔انہوں نے […]
راولپنڈی میں 1500 لٹر جبکہ جہلم میں 4000 لٹر سے زائد مضر صحت جوس برآمد

راولپنڈی (اے بی این نیوز )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے راولپنڈی میں 1500 لٹر جبکہ جہلم میں 4000 لٹر سے زائد مضر صحت جوس برآمد.جہلم میں 240 لٹر غیر معیاری دودھ تلف کردیا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق مصنوعی فلیورز اور مٹھاس سے تیار غیر معیاری محلول کو سستے داموں فروخت کیا جارہا تھا۔ قواعدوضوابط […]
مزیدار ہاٹ ونگز بنا نا بہت ہی آسان

اجزاء چکن ونگز ڈیڑھ کلو ادرک کا پیسٹ 2 چمچ سفید آٹا 2 چمچ کورن فلور 3 چمچ تیل 2 چمچ انڈہ 1 عدد لیموں کا رس 2 چمچ ہلدی ½ چمچ لال مرچ 1 چمچ زیرہ 1 چمچ تیل 2 چمچ ناریل پاؤڈر 1 چمچ نمک حسب ذائقہ مزیدار ہاٹ ونگز بنانے کا طریقہ […]
عمران خان نے الیکشن کمیشن سے جاری وارنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن کمیشن سے جاری وارنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی توہین عدالت کی درخواست ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں دائر کی گئی ہےدرخواست میں الیکشن کمیشن کے اراکین نثار درانی ، شاہ محمد جتوئی ، بابر بھروانہ اور اکرام اللہ خان کو […]
رمضان کے قریب آتے ہی آٹے کی قیمتیوں میں اضافہ کر دیا گیا
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )رمضان کے قریب آتے ہی آٹے کی قیمتیوں میں اضافہ کر دیا گیا، پندرہ کلو کا آٹے کا تھیلا تین دن کے دوران 3 سو روپے مہنگا کر د یا گیا،80 کلو آٹے کی بوری پر 12 سو روپے کا اضافہ ہوگیا ، فائن اور میدے کی قیمتوں میں 5 سو […]
خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں پرضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں پرضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے جن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے تین حلقے جن میں این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ اور این اے31 پشاور شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق11 مارچ کو ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس جاری کریں گے […]
خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنے لئے مواقع تلاش کریں ،بیگم ثمینہ علوی
اسلام آباد( اے بی این نیوز )بیگم ثمینہ علوی نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ معیشت کے مستقبل کے طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت کے پیش نظر اس شعبے میں اپنے لئے مواقع تلاش کریں، آئی ٹی میں مہارت پاکستان کے لئے اپنی معیشت کو بہتر بنانے اور برآمدات کو بڑھانے کی کوششوں میں […]
بلوچستان پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے 5 رکنی ٹیم تشکیل دیدی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لئے بلوچستان پولیس کی 5 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، جس میں ایس پی انویسٹی گیشن، سٹی ڈی ایس پی انوسٹی گیشن کینٹ اور دیگر شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل ٹیم کسی بھی وقت گرفتاری کے لئے لاہورروانہ ہوگی، اس حوالے […]